Daultala Times

Daultala Times Weekly News Paper Daultala Times

1st News Paper in Daultala

started 26 jul 2005

دولتالہ)نامہ نگار) دولتالہ میں مضر صحت گوشت ،دودھ دہی کی فروخت پر انتظامیہ کی کاروائی ،متعدد دوکانداروں کے خلاف مقدمات ک...
14/11/2024

دولتالہ)نامہ نگار) دولتالہ میں مضر صحت گوشت ،دودھ دہی کی فروخت پر انتظامیہ کی کاروائی ،متعدد دوکانداروں کے خلاف مقدمات کا اندراج اور جرمانے،تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیلتھ انسپکٹر رانا غلام مرتضیٰ،ہیلتھ انسپکٹر شیخ یاسیر ،ہیلتھ انسپکٹر چوہدری عثمان اور ہیلتھ انسپک شکیل احمد جوئیہ نے آج دولتالہ میں مضر صحت اشیا کی فروخت کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں مضر صحت گوشت اور دودھ دہی کو تلف کیا جبکہ مضر صحت اشیاکی فروخت کرنے پر متعدد دوکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی جبکہ کئی دوکانداروں کو جرمانے بھی کئے گئے۔

Address

Madhyamgram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daultala Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daultala Times:

Share