Hamara Malegaon

Directions Website Contact the business

Hamara Malegaon All about Malegaon Plz. visit my site www.hamaramalegaon.blogspot.com

ان کا نام بتائیے اور یہ کب سے کب تک ایم ایل اے رہے ؟ اِن کے نام پر رکھا گیا شہر میں کیا کیا موجود ہے۔ وہ کہاں ہے ؟تاریخِ...
01/10/2026

ان کا نام بتائیے اور یہ کب سے کب تک ایم ایل اے رہے ؟ اِن کے نام پر رکھا گیا شہر میں کیا کیا موجود ہے۔ وہ کہاں ہے ؟

تاریخِ مالیگاؤں
ہمارا مالیگاؤں

محمد صابر عبدالستار آزادی کے بعد مالیگاؤں کے پہلے ایم ایل اے بنے تھے۔ ان کے نام سے شہر میں ایک چوک موجود ہے۔ وہ کہاں ہے ...
30/09/2026

محمد صابر عبدالستار آزادی کے بعد مالیگاؤں کے پہلے ایم ایل اے بنے تھے۔ ان کے نام سے شہر میں ایک چوک موجود ہے۔ وہ کہاں ہے ؟ اسی طرح ان کے نام سے ایک ٹاؤن ہال بھی تھا۔ وہ کہاں تھا ؟

تاریخِ مالیگاؤں

30/09/2026
تصویر میں موجود افراد کو آپ جانتے ہوں تو نام کمینٹ کریں۔
28/09/2026

تصویر میں موجود افراد کو آپ جانتے ہوں تو نام کمینٹ کریں۔

ساتھی نہال احمد صاحب کی کسی تحریک کے موقع کی اس تصویر میں اُن کے ساتھ دیگر افراد کون کون ہیں ؟ ممکن ہے کوئی چہرہ آپ کی پ...
27/09/2026

ساتھی نہال احمد صاحب کی کسی تحریک کے موقع کی اس تصویر میں اُن کے ساتھ دیگر افراد کون کون ہیں ؟ ممکن ہے کوئی چہرہ آپ کی پہچان کا ہو۔ کمینٹ ضرور کریں۔

تاریخِ مالیگاؤں
History of Malegaon

21/09/2026

مالیگاؤں میں بنکروں کی آمد اور 1857 کی جنگِ آزادی — مالیگاؤں کی تاریخ کا ایک اہم اور دلچسپ باب۔

مالیگاؤں میں بنکروں کی آمد کب ہوئی؟ بنکروں نے شہر کی ترقی اور صنعت کو کس طرح متاثر کیا؟ اور 1857 کی جنگِ آزادی کے دور میں مالیگاؤں اور اس کے اطراف میں کیا حالات تھے؟ تاریخِ مالیگاؤں پارٹ 29 میں انہی تاریخی واقعات اور اہم معلومات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

مالیگاؤں کی تاریخ، یہاں کے بنکروں، پاورلوم صنعت اور 1857 کی جنگِ آزادی سے جڑے تاریخی واقعات کو جاننے کے لیے یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔

مالیگاؤں کی تاریخ، مالیگاؤں کے بنکر، مالیگاؤں پاورلوم صنعت، 1857 کی جنگ آزادی، جنگ آزادی 1857، Malegaon History، Malegaon Weavers

تاریخ مالیگاؤں پارٹ 29





Address

Malegaon
423203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Malegaon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamara Malegaon:

Shortcuts

Share