28/07/2025
شیخ الحدیث مفتی حسان عطاری مدنی صاحب کی
جامعةالمدینہ فیضان قطب مدینہ 11G نیوکراچی میں تشریف آوری،طلبہ کرام کے درمیان بیان اور سوال جواب کا سیشن ہوا جس میں حصول علم،ادب اور طلبہ کی ذمداری پر علم و حکمت کے مدنی پھول عنایت فرمائے۔
نوٹ۔۔۔۔ فیضان قطب مدینہ(دعوت اسلامی) میں درس نظامی کے 365 اور ناظرہ قرآن کے 220 طلبہ کرام حصول علم میں مصروف ہیں اور اس وقت نیوکراچی،نارتھ کراچی،سرجانی میں درس نظامی کا طلبہ کی تعداد کے اعتبار سے اہلسنت کا سب سے بڑا ادارہ ہے۔