31/08/2025
بچے جو اگلے برس ہم ہیں اور یہ غم پھر ہے
جو چل بسے تو یہ اپنا سلام آخر ہے
الحمد للہ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے لطف امام حضرت امام حسین علیہ السلام سےاس برس انجمن دستہ معصومیہ بڑا گاؤں گھوسی مئو نے مشرقی یوپی پروانچل و مغربی یوپی سمیت متعدد صوبے ،بہار ،اتراکھنڈ ،جھارکھنڈ ، میں عزائی خدمات انجام دیں ہیں
ہم شکر گزار ہیں ان تمام لوگوں کے جنہوں نے نہ رات کو رات نہ دن کو دن سمجھا بلکہ ہر لمحہ عزائے امام حسین علیہ السلام کے لئےآمادہ و تیار رہے
اور ان تمام لوگوں کا جنہوں نے ہمکو سنا حوصلہ بخشا دعائیں دیں
خدا سب کی خدمتوں کو قبول فرمائے آمین
اور ہم سب کو امام حسین علیہ السلام کا سچا عزادار بننے کی توفیق عنایت فرمائے
ممبران
دستہ معصومیہ قدیم بڑا گاؤں گھوسی مئو
Maulana Shafqat Taqi Anjuman Dasta E Masoomiya Qadeem Ghosi Aza e Ghosi