AAS MOHD FARUQi

AAS MOHD FARUQi My name is Aas Muhammad Farooqi and I will be posting Islamic motivational videos, posts and Islamic

"ایک تبلیغی قافلہ دارالعلوم دیوبند آیا شعبہ تبلیغ کا بورڈ دیکھا اور حیران ہو کر بولا : 🧐 اچھاااا یہاں بھی دین کا کام ہوت...
01/08/2025

"ایک تبلیغی قافلہ دارالعلوم دیوبند آیا شعبہ تبلیغ کا بورڈ دیکھا اور حیران ہو کر بولا : 🧐 اچھاااا یہاں بھی دین کا کام ہوتا ہے.....؟!😁😂🤣











"تلوار اٹھانے آئی تھی، پر یہ سوچ کر مسکرا رہی ہوں کہ شام کی روٹی بھی مجھے ہی بنانی ہے 🍞⚔️😂":
01/08/2025

"تلوار اٹھانے آئی تھی، پر یہ سوچ کر مسکرا رہی ہوں کہ شام کی روٹی بھی مجھے ہی بنانی ہے 🍞⚔️😂"

:

क्या यह तस्वीर सचमुच मैसूर के शेर टीपू सुल्तान की है..?🤔 🤔کیا یہ تصویر واقعی شیرِ میسور ٹیپو سلطان کی ہے..؟Is this pictu...
28/07/2025

क्या यह तस्वीर सचमुच मैसूर के शेर टीपू सुल्तान की है..?🤔
🤔کیا یہ تصویر واقعی شیرِ میسور ٹیپو سلطان کی ہے..؟
Is this picture really of the Lion of Mysore, Tipu Sultan...??🤔
Tell me in the comments.👇🏻🧐

۔
۔
۔
#मैसूर #टीपू_सुल्तान



"جب حجام سے کہا: بھائی بس تھوڑا اسٹائلش بنا دینا اور پھر اُسنے تمہیں فرعون بنا دیا 👑😂" "Asked for a little style…Barber ...
28/07/2025

"جب حجام سے کہا: بھائی بس تھوڑا اسٹائلش بنا دینا اور پھر اُسنے تمہیں فرعون بنا دیا 👑😂"


"Asked for a little style…
Barber said: Say no more, Pharaoh! 👑😂"

یہ دل کو ہلا دینے والا منظر ہےجب سب راستے بند ہو چکے ہوںجب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہوتو بندے آسمان کی طرف دیکھ کر...
25/07/2025

یہ دل کو ہلا دینے والا منظر ہے
جب سب راستے بند ہو چکے ہوں
جب زمین پر کوئی دروازہ نہ کھل رہا ہو
تو بندے آسمان کی طرف دیکھ کر اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں
اور پھر… دل سے نکلتی ہے وہی صدا جو رب نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی ماں کو سکھائی تھی

"فَأَلْقِيهِ فِي الْيَمِّ"
تو ڈال دے اسے دریا میں۔

مصر کے لوگوں وہی کیا۔ اور یہ مسلم حکمرانوں کے منہ پر زبردست تمانچہ ہے۔

ان شاءاللہ… یہ بوتلیں اپنی منزل پر پہنچیں گی

کیونکہ اللہ کی راہ میں دی گئی چیز کبھی ضائع نہیں جاتی

Jummah Mubarak!On this blessed day of Friday, may your heart be filled with peace, your soul with light, and your life w...
25/07/2025

Jummah Mubarak!
On this blessed day of Friday, may your heart be filled with peace, your soul with light, and your life with countless blessings.
Don’t forget to send Salawat upon Prophet Muhammad ﷺ and make heartfelt duas.
🌙 “Indeed, the best day the sun rises upon is Friday.” — (Sahih Muslim)

🌸 Recite:
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
(Allahumma salli 'ala Muhammad wa 'ala Aali Muhammad)

"یقین کی راہ پر چلنے والے کبھی تنہا نہیں ہوتے...!!وسوسے ہمیشہ راستے روکتے ہیں، لیکن حوصلہ منزل تک پہنچاتا ہے 💪✨اپنے خواب...
24/07/2025

"یقین کی راہ پر چلنے والے کبھی تنہا نہیں ہوتے...!!
وسوسے ہمیشہ راستے روکتے ہیں، لیکن حوصلہ منزل تک پہنچاتا ہے 💪✨
اپنے خوابوں پر یقین رکھیں ، کیونکہ قدم وہیں جاتے ہیں جہاں نیت ہوتی ہے...!! 🚶‍♂️🌈
"

"زبان سے نکلنے والے الفاظ کا تعلق صرف آواز سے نہیں، بلکہ عقل و شعور سے ہونا چاہیے۔ اگر دماغ بند ہو اور زبان کھلی ہو، تو ...
24/07/2025

"زبان سے نکلنے والے الفاظ کا تعلق صرف آواز سے نہیں، بلکہ عقل و شعور سے ہونا چاہیے۔ اگر دماغ بند ہو اور زبان کھلی ہو، تو باتیں بےمعنی، نقصان دہ اور بے وزن ہو جاتی ہیں۔ ہر لفظ سے پہلے سوچنا سیکھیں، کیونکہ زبان کے زخم اکثر دل پر لگتے ہیں، اور وہ دیر سے بھرتے ہیں۔..!!










"یہ صرف سنگِ مرمر کا محل نہیں... یہ محبت کی ایک زندہ تصویر ہے،جو وقت کے سینے پر ہمیشہ کے لئے کندہ ہو چکی ہے۔تعمیر وہی زن...
23/07/2025

"یہ صرف سنگِ مرمر کا محل نہیں... یہ محبت کی ایک زندہ تصویر ہے،
جو وقت کے سینے پر ہمیشہ کے لئے کندہ ہو چکی ہے۔
تعمیر وہی زندہ رہتی ہے جس میں اخلاص ، فن اور احساس ہو۔
– تاج محل، ایک مکمل خاموش خطِ محبت ہے!"💖

"Not just a monument, but a timeless tale of love etched in marble.
Taj Mahal — where architecture becomes poetry."❤️

#فنِ_تعمیر
#تاریخ

"تہجد صرف ایک نماز نہیں، یہ رب کا قرب پانے والوں کے لئے خاص لمحہ ہے۔جس دل میں اس کی محبت جاگتی ہے ، اسے رات کی تنہائی می...
23/07/2025

"تہجد صرف ایک نماز نہیں، یہ رب کا قرب پانے والوں کے لئے خاص لمحہ ہے۔
جس دل میں اس کی محبت جاگتی ہے ، اسے رات کی تنہائی میں سجدے کی لذت نصیب ہوتی ہے۔💯
کیا آپ بھی اُس خاص بندے میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟ 🌌🕌
#تہجد کی برکت کے لئے آج رات نیت کریں۔"👍🏻❤️

#تہجد #نماز #اسلامیاقتباس #روحانیت

Follow my page guys 🔥🌹 #اسلامیاقتباس  #موٹیویشنلاردو        #دینداری  #نصیحت
23/07/2025

Follow my page guys 🔥🌹
#اسلامیاقتباس #موٹیویشنلاردو #دینداری #نصیحت

Address

Giram Jhora Faizabad Pachgaon Meerut Uttar Pradesh
Meerut City
250205

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAS MOHD FARUQi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share