Ghousia Junadia Public Educational Charitable Trust.

Ghousia Junadia Public Educational Charitable Trust. GHOUSIA JUNAIDIA PUBLIC EDUCATIONAL CHARITABLE TRUST DHARANA MENDHAR

01/11/2025
08/10/2025

آج مورخہ 8اکتوبر 2025 عیسوی بروز بدھوار بمقام دارالعلوم غوثیہ نظامیہ و کلیتہ البنات الغوثیہ نزد سریا مارکیٹ تحصیل مہنڈر ضلع پونچھ جموں وکشمیر انڈیا میں زیر صدارت جناب سید مفتی بشارت حسین رضوی برکاتی صدر جماعت اہل سنت صوبہ جموں رجسٹرڈ ونائب صدر مفتی فاروق حسین مصباحی صاحب کی قیادت میں ضلع کے نامور علماۓ کرام و سادات کرام نے پونچھ ،سورنکوٹ ، مہنڈر، بالاکوٹ و منکوٹ سے کافی تعداد میں شرکت کی میٹینگ کا آغاز دن کے دو بجے ہوا اور تقریبًاساڑے چار بجے اختتام ہوا میٹنگ کا مقصد اپنے اور عوام کے ایمان وعقیدے کی حفاظت کیسے کی جاۓ موجودہ دور کی برائیوں کا سد باب کیسے کیا جاۓ ، علماۓ کرام کو زمداریاں نبانا اپنے اپنے علم و عہدے کے مطابق، نوجوان نسل کو نشے اور برائیوں سے بچانا ، علماۓ اہلسنت کو جوڑنا ، اور عوام کی صحیح رہنمائ اور قیادت کرنا اور اسکے علاوہ ادارہ ہذا میں رضوی دارالا فتاء ولقضاء قائم کیا گیا جس پر تمام حاضر علماۓکرام سادات عظام نےتائد کی اور اس قدم کو سراہا گیا اور اپنا بھر پور تعاون کرنے کا وعدہ کیا اور تمام حاضر علماۓکرام نے آپنی آپنی راۓ سے نوازہ اور متذکرہ بالا تمام مسائل پر گفتگو کر کے پاس کیا اور علماۓ اہلسنت کو یکجا کرنے کی بھر پور کوشش کرنے کا عہد کیا اور عوام کی صحیح رہنمائ اور قیادت کرنے کا عہد کیا اور دین وسنییت کا کام دیانت داری اورزمداری سے کرنا بلخصوص علماۓ کرام کو زمداران کی طرف سے تاکید کی گئ اورآخر میں صدر محفل نے خصوصی ہدایات اور دعاۓ خیر سے محفل کا اختتام کیا

Address

Mendhar
185111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghousia Junadia Public Educational Charitable Trust. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share