20/04/2024
اعلان داخلہ
جمیع طلبہ کرام کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جامعہ قادریہ مجیدیہ بشیر العلوم قصبہ بھوجپور ضلع مرادآباد یوپی میں حفظ و قرات ، اعدادیہ سے رابعہ تک درسی نظامی کی تعلیم کا معقول و مضبوط بندوبست ہے جس کے لیے باصلاحیت، ماہر، تجربہ کار اساتذہ کرام کی خدمات حاصل ہیں خواہش مند طلبا 10شوال سے 15 شوال تک داخلے کی کاروائی مکمل کرالیں نیز قدیم طلبا بھی 15شوال تک آکر تجدید داخلہ کرالیں ۔۔۔
محمد ناظر القادری مصباحی
خادم التدریس جامعہ قادریہ مجیدیہ بشیر العلوم
بھوجپور ضلع مرادآباد یوپی
9761770248
9719267190
9548190759