Faqeer e Najaf

Faqeer e Najaf Azadar e Hussain a.s is like a flower which are as thorn for Dushman e Aza o Wila...❤️❤️❤️

27/12/2024

بارگاہِ خدا میں اے غازی آپ کی بات رد نہیں ہوتی —🤍
❤️☝️

19/10/2024

ماتم غم حسین ع میں ھے جو آ ج بھی جاری
یہ بات فقط عشق و محبت کی ھے ساری ♥

ہم بہت شرمندہ ہیں بہین 😭😭 نازل کر اب عیسیٰؑ کو، اب بھیج خدایا مہدیؑ کودیکھ دجال آزاد ہوئے، اور پھولوں کے کیا حال ہوئے ۔ ...
16/10/2024

ہم بہت شرمندہ ہیں بہین 😭😭
نازل کر اب عیسیٰؑ کو، اب بھیج خدایا مہدیؑ کو
دیکھ دجال آزاد ہوئے، اور پھولوں کے کیا حال ہوئے ۔ 💔
‏‎


12/10/2024

قبرستان بھرے پڑے ہیں آیسے لوگوں سے جوحق کیساتھ اسلئے کھڑے نہ ہوئے کہیں مارے نہ جائیں
قول (مولا علی ع)...... ❤️🔥💯

11/10/2024

*`رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:`*
اے علی! اللہ کو کسی نے نہیں پہچانا سوائے میرے اور تمہارے اور تمہیں نہیں پہچانا سوائے اللہ کے اور میرے۔
*📚 ارشاد القلوب ج 2، ص209*

10/10/2024

_‏علیؑ وہ مُقدّس نام ہے_ ♥️
_جو مُنافق کے لئے موت_ 🥀
_اور مؤمن کے لئے زندگی ہے 🦋_
(یاعلیؑ مدد؏)✨

سید حسن نصر اللہ شہید ھو گئے. مو لا حسین ع کہ قدموں میں مقام ملے آمین.
29/09/2024

سید حسن نصر اللہ شہید ھو گئے. مو لا حسین ع کہ قدموں میں مقام ملے آمین.

28/09/2024

سیدھی سی بات ہے کوئی کتنا ہی بڑا ڈاکٹر پروفیسر کیوں نہ ہو اگر یزید کا حمایتی ہے تو ہمارے جوتے کی نو*ک پر
بات ختم!!

17/09/2024

سب مل کے کہو آمدِ سرکار مبارک 🎉
اِک بار نہ دو بار ہو سد بار مبارک 💖
ہے اہلِ جہاں سید و سردار مبارک ❤️🎉

Address

Mumbai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faqeer e Najaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faqeer e Najaf:

Share