15/08/2026
تصنیفات حضور مسیح ملت کی فہرست
حضرت مسیحِ ملت محمد انور عالم ابنِ عباس عالم (مہاراشٹر) کے اس نامِ گرامی اور نسبت کے ساتھ ایک انتہائی خوبصورت اور باوقار اسٹیٹس یا فیس بک اسٹائل پوسٹ (Style) تیار کی گئی ہے، جسے آپ اپنے اعزاز یا عقیدت کے اظہار کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔
ان کو ہی پیر طریقت رہبر شریعت مصنف تصانیف کثیرا بانی اتحاد امت، قاضی القضاۃ حضور مسیح ملت محمد انور اشرف قادری کے نام سے بھی مشہور ہیں،
حضور مسیح ملت کو سلسلہ چشتیہ ، سلسلہ قادریہ ، سلسلہ نقشبندیہ، سلسلہ سہروردیہ، ان چاروں سلاسل کی خلافت حاصل ہیں ،
تصانیف کی دنیا میں حضور مسیح ملت محمد انور عالم ابنِ عباس عالم کے نام سے جانے جاتے ہیں،
تاجدارِ علم و قلم، حضور مسیحِ ملت
وقت کے قاضی القضاۃ ہیں،
پیر طریقت، مرشد کامل، استاد روحانیت، ہیں،
منصبِ علم و عرفان کے روشن ستارے، قلم کے دھنی اور لاکھوں دلوں کی دھڑکن...
حضور مسیحِ ملت حضرت مولانا محمد انور عالم صاحب
(ابنِ عباس عالم رحمہ اللہ)
آپ کی ذاتِ گرامی کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ علمِ دین کی ترویج، تصنیف و تالیف کے میدان میں آپ کی بے مثال خدمات (جن میں تقریباً 650 کتب کی گراں قدر تصنیفات شامل ہیں) تاریخِ اسلام اور دنیائے علم و ادب کا ایک روشن باب ہیں۔ ریاستِ مہاراشٹر سے شروع ہونے والا یہ فیضانِ علم آج عالمِ اسلام کے کونے کونے میں روشنی بکھیر رہا ہے۔
ان کی تصنیفات، میں سے کچھ کتابوں کے نام درج ذیل ہیں،
1= رہبر
2= غیبت
3= نیک
4= وقت
5= نماز
6= روزہ
7= آسمان
8= حوران بہشت
9= فرشتے.
10= انبیاء و مرسلین
11= اسمانی کتابیں
12= مناظرہ
13= داستان بانی اتحاد
14= فیضان اولیاء کرام اور مسیح ملت
15= مدینہ کا سفر اور مسیح ملت
16= حضرت خواجہ غریب نواز
17= برائ کا انجام.
18= غوث اعظم
19= سچائ کا راستہ
20= مجبور
21= انسان اور اسکی ذریت
22= معراج
23= محمد رسول اللہ
24=دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے
25=معراج حقیقت میں کس کس کی معراج
26=پہلیاں اور اس کے جوابات
27= قدرت
28=معجزات مصطفے
29=لا جواب سجدہ
30=اسلامی تہوار
31=چالیس احادیث
32=انسو خوشی کے یا غم کے
33=بارہ ربیع الاول اور دور حاضر
34=طاقت.
35=گاؤں کی یادیں
36=کن فیکون
37=حیاء.
38=عقلمندی
39=سوالات قبر
40=تنہا
41=فرقہ بندی
42= بعثت رسول
43=پل صراط
44=محبوب ربالعلمین رحمۃ للعلمین
45=سجدہ عشق
46=بد ترین مخلوق
47=جہنم
48=ہمارے نبی کے اصول
49=خواتین اور مساجد
50=سلام کا طریقہ
51=حضرت خضر علیہ السلام
52=ختم قادریہ و عید غوثیہ
53=دولت
54=عبادت الہی اور ہم
55=راہ چلتا مسافر
56=اللہ کے گھر کی تلاش
57=عشق جو روٹھ گیا
58=نماز جمعہ
59=مہمان
60=جنازہ
61=حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں
62=بہو ماں اور شوہر
63=خنثی اور اسلام
64=آپ کی کشش
65=روٹی کپڑا اور مکان
66=قائد اسلام
67=فناء وبقا
68=خدام خواجہ
69=وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے
70=بانی اسلام حضرت امام الانبیاء
71=حضرت خدیجۃ الکبری,
72=علی ابن ابی طالب
73=حسن مجتبی
74=شاہ است حسین
75=امام زین العابدین
76=امام باقر
77=امام جعفر صادق
78=امام موسی کاظم
79=امام علی رضا
80=امام تقی
81=امام نقی
82=حسن عسکری
83=سیدناحضرت امام مہدی علیہ السلام
84=شہادت امیر حمزہ
85=حضرت عباس نہر فرات کی پیاس
86=حضرت مسلم بن عقیل
87=قران اور اہلبیت
88=انقلاب سیرت حضرت بلال حبشی
89=اجرت ایمان
90=عملیات مسیح ملت
91=میم سے میم تک
92=اشرف الوظایف مسیحی پنج سورہ
93=خطبہ ایمانی
94=حضرت عیسی ابن مریم
95=مسلمان اور دہشت گرد
96=اطیعو اللہ و اطیعو الرسول کا آئنہ
97=عظمت صحابہ کرام
98=صحابہ کرام صحابہ کی نظر میں
99=اللہ تعالی کا کانٹکٹ نمبر
100=قانون اسلام
101=کاروان مسیح ملت
102=انتشار امت اور حضور مسیح ملت
103=دو ننہے شہید
104= ابناء یافث بن نوح یاجوج ماجوج
105=حقیقت کا آئنہ
106=نقیب اعلان مجدد حضورمسیح ملت
107=والد کی ذمہ داریاں
108=ٹکنولوجی اور سماج
109=محبوب الہی حضرت خواجہ نظام الدین
110=خنجر اہلسنت
111=کرنی کا پھل
112=حضرت سید وارث علی
113=موت قبر حشر
114=صوفی
115=حضرت علی اور جنات
116=پنجتن پاک
117=یزید کی خباثت
118=اسماء شہداء کربلا
119=گناہ اور ہمارے بہانے
120=سماج اور ہم
121=کرپشن
122=اسلام یا انسانیت
123=سید کی فضیلت
124=نیتوں کا خزانہ
125=اسماء مقدسہ
126= قلمی جنگ نسل یزید سے
127= آفتاب ولایت عشق
128= بدرالہند سید بہاوالدین
129= شہید ہند میرا حسین
130= رحمۃ اللہند
131= پہلا انسان
132= خلیل اللہ
133= خلیفۃ اللہ
134= علم نجوم
135= اسلام اور نشا ء
136= علم قیافہ
137= علم سامدرک
138= علم وراثت
139= نیک صحبت
140= علم شریعت
141= علم طریقت
142= رضاعت مصطفیٰ و حلیمہ سعدیہ
143= کفن دفن
144= علم معرفت
145= علم حقیقت
146= علم اعداد
147= شادی کی شرعی رسومات
148= قرض
149= بیاز
150= نیاز اور نماز
151= امیری
152= ایصال ثواب کی حقیقت
153= آسمان و زمین
154= قرآن اور بولتا قرآن
155= محسن اسلام حضرت ابو طالب
156= حضرت مخدوم ماہمی
157= دور جدید کے مسلمانوں کے پستی کا علاج
158= فضائل درود تاج (کچھ عجب معلومات)
159= آخری سجدہ
160= خدمت خلق
161= مقام محمود
162= تخلیق اولین
163= بانئ اسلام اور بکریاں
164= جان ایمان ہے عشق مصطفےٰ
165= حب الخلائق عن الرسول
166= دنیا
167= ترجمہ کلمہ
168= ایمان
169= آب زم زم
170= پانی
171= ہوا
172= سات سمندر
173= مٹی
174= تیمم
175= قبر
176= آگ
177= وضو
178= غسل
179= زہر
180= مسکراہٹ
181= گلاب
182= انسان
183= انسانیت
184= یتیم
185= انسان کا وجود
186= طلاق ثلاثہ اور حکومت ہند
187= حج
188= تعمیر کربلا انہدام
189= ایک تلخ حقیقت
190= زنا
191= مچھلی کے پیٹ سے نجات
192= نبی باحیات
193= مخلوقات
194 مسیحی آسان علاج
195= غسل میت
196= راویان حدیث حقیقت کے آئینہ میں
197= بلند حوصلے
198= حکمران ہند
199= فتنہ دجال
200= غربت آنے کے اسباب
201= عورت کو ایک شادی کا حکم کیوں ؟
202= اسماء مقدسہ
203= کرپشن
204= غیبت
205= رہبر
206= پنج تن پاک
207= قران اور اہلبیت
208= چالیس احادیث
209= نیک
210= وقت
211= حوران بہشت
212= بعثت رسول
213= فرشتے
214= آسمانی کتابیں
215= خاتمہ دجال
216= محمد رسول اللہ
217= چیونٹی
218= رحمۃ للعلمین کی رحمت
219= معراج حقیقت میں کس کس کی
220= کرونا وائرس ہندی
221= تذکرہ محبوبان الہی (12 جلد) ہندی
222 = دور حاضر کے مسلمانوں کے پستی کا علاج
223 = تفسیر سورۂ فاتحہ(کھولنا، آغاز کرنا یا ابتداء کرنا )
224= تفسیر سورۂ بقرہ (گائے )
225= تفسیر سورۂ آل عمران(عمران کی اولاد)
226=تفسیر سورۂ نساء (عورتیں)
227= تفسیر سورہ ٔمائدہ (دسترخوان)
228=تفسیر سورہ ٔانعام (جانور، مویشی)
229= تفسیر سورہ ٔ اعراف (بلندیاں)
230= تفسیر سورۂ انفال (اموال غنیمت)
231= تفسیر سورۂ توبہ (معافی)
232= تفسیر یونس (ایک پیغمبر کا نام)
233=تفسیرسورۂ ہود (ایک پیغمبر کا نام)
234=تفسیر سورہ ٔ یوسف( ایک پیغمبر کا نام)
235= تفسیر سورۂ رعد ( بادل کی گرج)
236=تفسیر ابراہیم ( ایک پیغمبر کا نام)
237= تفسیر سورۂ الحجر(ایک مقام کا نام)
238= تفسیر سورۂ نحل(شہد کی مکھی)
239= تفسیر سورہ ٔٔبنی اسرائیل(حضرت یعقوب علیہ السلام کی اولاد)
240= تفسیر سورہ کہف(غار)
241= تفسیر سورۂ مریم (عیسی علیہ السلام کی والدہ کا نام)
242= تفسیر سورۂ طٰہ (حروف تہجی کے دو حروف)
243= تفسیر سورۂ انبیاء(اللہ کے پیغمبر، نبی کی جمع)
244= تفسیر سورۂ حج (زیارت)
245= تفسیر سورۂ مومنون (ایمان والے لوگ)
246= تفسیر سورۂ نور (روشنی )
247= تفسیر سورہ فرقان
(حق و باطل میں امتیاز کرنے والی چیز)
248= تفسیر سورۂ شعراء(شاعر کی جمع)
249= سورہ نمل ( چیونٹی)
250= سورہ قصص (قصے، سچے واقعات)
251= سورہ ٔ عنکبوت ( مکڑی)
252 سورۂ روم (روم)
253= سورہ لقمان (ایک صالح بزرگ کا نام)
254= سورۂ سجدہ (جھکنا، سجدہ کرنا)
255= سورہ ٔ احزاب (حزب : گروہ ، جمع : احزاب، جنگ)
256= سورۂ سبا ( ایک قوم )
257= سورۂ فاطر (پیدا کرنےوالا)
258= سورۂ یسین (رسول کا نام)
259= سورہ صافات ( صف بستہ )
260= سورۂ ص (حروف تہجی کا ایک حرف)
261= سورہ زمر ( گرورہ در گروہ)
262= سورۂ مومن ( ایمان والا)
263= سورہ حم (حروف تہجی کے حروف)
264= سورہ ٔ شوری ( صالح و مشورہ)
265= سورہ زخرف (سونا)
266= سورہ دخان ( دھواں)
267= سورہ جاثیہ ( گٹھنوں کے بل گرے ہوئے ہونا)
268= سورہ االحقاف ( ایک جگہ کا نام)
269= سورہ محمد (پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کا نام مبارک)
270= سورہ فتح (جیت، کامیابی)
271= سورہ حجرات (حجرے ، کمرے)
272= سورۂ ق (حروف تہجی کاایک حرف )
273= سورۂ ذاریات ( گرد اڑانے والی ہوا)
274= سورۂ طور ( ایک پہاڑ کا نام)
275= سورہ نجم (ستارہ)
276= سورہ قمر (چاند)
277= سورہ رحمن (بہت زیادہ رحم فرمانے والا ، اللہ تعالی کے اسمائے حسنٰی)
278= سورہ واقعہ (قیامت)
279= سورہ حدید (لوہا)
280= سورہ مجادلہ (بحث ، تکرار ، جھگڑا)
281= سورہ حشر (جمع ہونا، مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا، قیامت)
282= سورہ ممتحنہ (امتحان لینے والی)
283= سورہ صف (صف بستہ)
284= سورہ جمعہ (دنوں میں سے ایک مبارک دن)
285= سورہ منافقون ( منافق لوگ)
286= سورہ تغابن (خسارہ سے دو چار ہونا)
287= سورہ طلاق (آزاد کرنا، طلاق دینا)
288= سورہ تحریم (حرام کر دینا)
289= سورہ ملک (بادشاہی)
290= سورہ قلم (قلم)
291= سورہ حاقہ (حقیقت، قیامت)
292= سورہ معارج (بلندیاں)
293= سورہ نوح (ایک پیغمبر کا نام)
294= سورہ جن ( آگ سے پیدا کردہ ایک مخلوق)
295= سورہ مزمل (چادر لپیٹنے والا)
296= سورہ مدثر (چادر اوڑھنے والا)
297= سورہ قیامت (یقینًا قائم ہونے والی، قیامت)
298= سورہ ٔ الدھر(بنی آدم)
299= سورہ ٔمرسالت (ہوائیں)
300= سورہ نبأ (اہم خبر)
301= سورہ نازعات (کھینچنے والیاں، ہوا کی صفت)
302= سورہ عبس (تیوری چڑھانا)
303= سورہ ٔ تکویر (لپیٹنا )
304= سورہ الانفطار( دراڑ)
305= سورہ المطففین (ناپ تول میں کمی)
306= سورہ الانشقاق ( شق ہونا )
307= سورہ البروج ( آسمانی برج )
308= سورہ الطارق ( چمکتا تارا )
309= سورہ الاعلیٰ ( اعلی )
310= سورہ الغاشیہ ( آنے والی آفت )
311= سورہ الفجر ( فجر)
312= سورہ البلد ( شہر)
313= سورہ الشمس ( سورج )
314= سورہ الیلل ( رات)
315= سورہ الضحیٰ ( دن کو اجالا)
316= سورہ الشرح ( سکون قلب )
317= سورہ التین ( انجیر )
318= سورہ العلق ( جمع ہوا خون )
319= سورہ القدر ( قدر)
320= سورہ البیان ( واضح قسم)
321= سورہ الزلزلہ ( زلزلہ)
322= سورہ العادیات ( سرپٹ دوڑنے والے گھوڑے)
323= سورہ القارعہ ( کھڑکھڑابے والی)
324= سورہ التکاثر ( کثرت کی خواہش )
325= سورہ العصر ( دور عصر )
326= سورہ الھمزہ ( عیب جوئی والا)
327= سورہ الفیل ( ہاتھی)
328= سورہ القریش ( قریش )
329= سورہ الماعون ( عام استعمال کی چیزیں )
330= سورہ الکوثر ( حوض کوثر)
331= سورہ الکافرون (کافر)
332= سورہ النصر (مدد)
333= سورہ لہب( آگ کے شعلے)
334= سورہ الاخلاص (وحدانیت)
335= سورہ الفلق ( صبح)
336= سورہ الناس (انسان،لوگ)
337= داستان انبیاء و مرسلین ( 8 جلد)ہندی
338= علی ( 6 جلد ) مکمل (ہندی
339= قرآن اور اہلبیت (ہندی
340= تعظیم اہلبیت (ہندی
341= اجرت ایمان (ہندی
342= خطبات باب العلم(ہندی
343= مکتوبات مرتضی(ہندی
344= محدثات کسری(ہندی
345= وجوہات بغض فاتح خیبر (ہندی
346= حضرت حسن مجتبی (ہندی
347= انوار القراءت (اردو
348= قرآن اور بولتا قرآن (اردو
349= مقدمہ امام التفاسیر تفسیر مسیحی (اردو
350= مطالب لوح قرآنی (اردو
351= خاتون جنت اور باغ فدک ( اردو )
352= قانون اسلام (2 جلد )
353= انوار الایمان ترجمہ قرآن
354= امام التفاسیر تفسیر مسیحی
355= قربانی
356= فساد
357= غم کا سال
358= عشق مصطفےٰ
359= حضرت حر
360= خون کا دریا اور صلاح الدین کا سجدہ
361=آب زم زم
362=حجر اسود
363=حجر اسود
364=نکاح
365=علم
366=تقسیم وراثت
367=گھر کو قبرستان نہ بناؤ
368=بہتر شہداء کربلا
369=عاشورہ
370=ختم قادریہ
371=تین منور راتیں ہندی
372=تحفہ مسیح ملت تین مقدس راتیں
373=چاند
374بیوہ عورت
375=زنا
376=مسلمان اور شمشان
377= کہیں ایسا نہ ہو
378=ماہ رمضان قید ہے شیطان
379= دور حاضر اور ہم
380= زکواۃ اور فطرہ
381=ڈرایاگیا
382=بہرے ہو جاؤ
383=نیند
384=جسم اور روح
385=زبان
386=اللہ تعالی کا ذکر
387=قبلہ اول
388=ہئکل سلیمانی
389=تابوت سکینہ
390=محبت
391=کنکر
392=نماز کیا ہے ؟
393=مسکراہٹ
394=دوپٹہ
395=شوشل مڈیا اور مسلمان
396=وقت منصف ہے
397= طاقت قلم کی
398= انجام وفاء
399= غیبت امام اور ہماری ذمہ داریاں
400= وہ کون ہے
401 - شجرہ طیبہ
402 - فضائل درود پاک
403 - طریقہ صلوات
404 - وصایا شریف براۓ خلفاء
405 - مخلوقات سے محبت کیجۓ
406 - اعمال روز و شب
407 - شاہ است حُسین
408 - تعمیر کربلا و انہدام کربلا
409 - آفتاب رسالت
410 - مہتاب ولایت
411 - بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم کے چار چشمے
412 - حضور عین نور ہیں
413 - فیضانِ میم محمد
414 - انوار القلوب منور القلوب
415 - حقیقت اویس قرنی
416 - عید مبارک ہو
417 - روح الارواح فی الہند حضرت خواجہ معین (اردو)
418 - روح الارواح فی الہند حضرت خواجہ معین (ہندی)
419 - بدر الہند سید بہاؤالدین
420 - مولا علی کا دوسرا پہلو
421 - فتنۂ دجال
422 - گاۓ کی اہمیت اسلام کی نظر میں
423 - درود کی حقیقت
424 - اصلی صوفیت
425 - بنالو مسجد حرام کو قبلہ
426 - عظمت ہند
427- جب انسان حیوان بن جاتاہے
428- مضامین مسیح ملت
429- کامیابی یقینی ہے
430- الاسلام مسلم یونائٹیڈ
431- دارالعلوم فیضانِ مصطفیٰ پر ایک نظر
432- اختلاف زحمت ہے
433- تعریف دشمنان علی
اور دعویٰ عشق اہلبیت محال ہے
434- ابلیس اور اسکی ذریت
435- ذوالجناح
436 - منھ میں نشہ کی چیزیں اور ولایت ناممکن ہے
437- مرد بھی بکتے ہیں جہیز کے لئے
438- اس دور کی سب سے بڑی جہالت
439- اولی الامر کیا ہے ?
440- اسلام
441- الہ الااللہ محمدرسول اللہ (مکمل ١٢ جلد)
442 -THE CONSTITUTION OF ISLAM
اس طرح ٤٥٠ کتابوں کے مصنف ہیں،
آپ کے کئی ادارے چل رہے ہیں، ان ٹرسٹ کا نام دارلعلوم فیضانِ مصطفیٰ ہے،
وہ آل انڈیا علماء بورڈ کے نیشنل سیکٹری ہیں،
ان کے ہزاروں مریدین ہیں،
مل جائے گی منزل انورؔ آج نہیں تو کل
تھک کے بیٹھنے سے تو کارواں نہیں بنتا
اللہ تعالیٰ حضور مسیحِ ملت کا سایۂ عاطفت ہم سب پر دراز فرمائے اور آپ کی عمرِ صحت و عافیت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ