25/09/2025
عراق کے کاظمین میں تعمیراتی کام کے دوران کھدائی کرتے وقت انجینیئرز کو امام موسیٰ کاظمؑ کے دور کی قبریں ملیں… حیرت کی بات یہ کہ 800 سال پرانی قبروں کے اندر موجود اجساد کے کفن آج بھی ایسے ہی پاکیزہ تھے جیسے کل دفنائے گئے ہوں۔
سبحان اللہ! بےشک رسولِ خدا ﷺ کے غلاموں کا کفن کبھی میلا نہیں ہوتا۔ 💚