Jamiat ulama thane

Jamiat ulama thane Serving the community with Islamic guidance, education & welfare. Promoting unity, knowledge, and social service in Thane.

12/10/2025

واہ ببر شیر ، کیا دلیرانہ جواب دیا ہے ۔
مسلمان کو مارتے ہو، قتل کرتے ہو، ان کے گھر توڑتے ہو، مساجد توڑتے ہو — مسلمان اپنا وطن چھوڑ کر یہاں کیوں آئے گا؟

12/10/2025

انہوں نے ہاتھ اٹھا کر طلباء کو سلام کیا، پھر کہا کہ دیوبند ہمارا مادر علمی ہے۔

12/10/2025
11/10/2025

*کون آ رہا ہے صحرائے وطن گونج اُٹھا ہے،*
*ایماں کی حرارت سے چمن گونج اُٹھا ہے۔*
*ہر سمت ہے نعرۂ تکبیر کی گونج،*
*باطل بھی لرز اُٹھا، عدن گونج اُٹھا ہے!*

*امیر الہند حضرت الاستاذ مولانا ارشد مدنی صاحب سے ملاقات*!
11/10/2025

*امیر الہند حضرت الاستاذ مولانا ارشد مدنی صاحب سے ملاقات*!

10/10/2025

افغان وزیرِ خارجہ کا بیان: "دیوبند ہمارے لیے علمی و روحانی مرکز ہے، ہم پرانے تعلقات کو تازہ کرنا چاہتے ہیں"
ہندوستان کے دورے پر آئے ہوئے افغانستان کے وزیرِ خارجہ نے بھارتی میڈیا کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ دیوبند اسلامی علوم کا ایک عظیم اور تاریخی مرکز ہے۔
انہوں نے کہا کہ دیوبند کے اکابرین علماء اور افغانستان کے علماء کے درمیان دیرینہ تعلقات رہے ہیں۔
"ہم دیوبند کو ایک علمی اور روحانی مرکز سمجھتے ہیں، ہمارا مقصد وہاں کے اساتذہ اور طلبہ سے ملاقات کر کے ان تعلقات کو تازہ کرنا ہے تاکہ آنا جانا دوبارہ شروع ہو،" وزیرِ خارجہ نے کہا۔
انہوں نے مزید کہا کہ "جیسے ہمارے طلبہ یہاں انجینئرنگ اور سائنس کے لیے آتے ہیں، ویسے ہی دینی علوم کے لیے بھی آتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ان شاء اللہ کل دیوبند کا دورہ ہوگا۔"

07/10/2025

جمعیت علماء ناندیڑ
سیلاب سے متاثرہ افراد میں دیگر صدقات کی تقسیم

03/10/2025

‎*جمعیۃ علما مہاراشٹر(ارشد مدنی) کا پانچ رکنی وفد اس وقت پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر ہے اور سیلاب سے تباہ شدہ مکانات کا سروے کررہا ہے آج بتاریخ 3/اکتوبر 2025 کی جائزہ رپورٹ ارکان وفد کی زبانی سماعت فرمائیں‎ Part 11

02/10/2025

Hazrat Maulana Halimullah Qasmi Sahab ( President Jamiat Ulama Maharashtra)

02/10/2025

*جمعیۃعلماء ہند کے صدر محترم و جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی دامت برکاتہم العالیہ کے حکم اور صوبہ مہاراشٹر کے صدر عالی وقار حضرت مولانا حلیم اللہ صاحب قاسمی مد ظلہ العالی کی ہدایت پر جمعیتہ علماء مہاراشٹر کا پانچ رکنی وفد( مولانا اشرف صاحب قاسمی، جوگیشوری، مولانا عبد الوہاب صاحب قاسمی، ممبرا، قاری عبد الرشید صاحب، پربھنی، مولانا عبد القیوم صاف قاسمی، مالیگاوں اور الحاج صوفی مشتاق احمد صاحب، دھولیہ) پنجاب، ہماچل اور جموں کشمیر کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر ہے، اس وقت یہ وفد پنجاب کے پٹھان کوٹ علاقے میں سیلاب سے تباہ شدہ مکانات اور بستیوں کا سروے کررہا ہے، پنجاب کے سروے سے فارغ ہو کر یہ وفد جموں کشمیر اور ہماچل کا رخ کرے گا اور واپسی پر اپنی رپورٹ جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی خدمت میں پیش کر ے گا پھر حضرت کے حسب الحکم جمعیۃ علما مہاراشٹر تباہ شدہ مکانات کی حسب ضرورت مرمت یا تعمیر جدید اور بے گھر لوگوں کی باز آباد کاری کے منصوبے کا آ غاز کرے گی، ان شاء اللہ*

Address

Bhiwandi
Mumbai
421302

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat ulama thane posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jamiat ulama thane:

Share