Afroz Gulri

Afroz Gulri Afroz Gulri,live in Mumbra,Mumbai, Maharashtra

20/11/2025
10/11/2025

شادی کے علاوہ ٹرین میں آر اے سی
(Reservation Against Cancellation)(RAC)
ہی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو اجنبی ساتھ نبھانے کو مجبور ہوتے ہیں ۔

09/11/2025

عالمی یوم اردو کے موقع پر ماسٹر اقبال احمد خاں کو بہترین معلم ایوارڈ

اردو، جنوبی ایشیا کی ایک اہم اور بڑی زبان ہے۔ بر صغیر ہندوپاک میں آزادی کے بعد سے اس زبان کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔آج بھی اس زبان کے محبین و قدردان ملک وبیرون ملک میں کثیر تعداد میں موجود ہیں ۔
آج بتاریخ 9/ نومبر بروز اتوار بمقام غالب اکیڈمی،حضرت نظام الدین نئی دہلی میں علامہ اقبال رحمہ اللہ کی یوم پیدائش کی مناسبت سے " عالمی یوم اردو "(World Urdu Day) کے موقع پر یونائیٹڈ مسلم آف انڈیا اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام " فروغ اردو کی عملی تدبیریں" نامی پروگرام منعقد ہوا جس میں ملک کے مختلف شہروں سے اردو کے چاہنے والوں نے شرکت کی ۔
اس پروگرام میں ہمارے ماموں جان جناب ماسٹر اقبال احمد خان (ذاکر نگر بٹلہ ہاؤس) سابق پرنسپل جامعہ اسکول کو آپ کی خدمات کے پیش نظر " مقبول احمد صدیقی عالمی ایوارڈ ٢٠٢٥ براۓ بہترین معلم" سے نوازا گیا ،جسے آپ کی عدم موجودگی میں آپ کے ہونہار فرزند عزیزم نوید اقبال خاں نے حاصل کیا ۔اس کے لیے ہماری پوری فیملی اور اردو داں طبقہ کی طرف سے ماموں جان کو بہت بہت مبارکباد ۔
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور مزید خدمات لے آمین
آپ کافی سالوں سے جامعہ میں اردو کے فروغ کے لیے کوشاں اور سرگرم عمل ہیں اور اردو کے لیے آپ کی خدمات قابل ستائش ہیں ،اس پروگرام میں معروف ماہر اقبالیات پروفیسر عبدالحق صاحب ،معروف صحافی وقلمکار جناب سہیل انجم صاحب اور ملک کے معروف و مشہور ادارہ جامعہ اسلامیہ سنابل کے مدیر و ڈائریکٹر جناب مولانا محمد رحمانی سنابلی مدنی حفظہ اللہ اور اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے ذمہ داران و اراکین اور محبیین اردو موجود رہے ۔
فجزاھم اللہ عنی خیرا و احسن الجزاء
جب تک زمیں رہے آسماں رہے
یارب ترے جہاں میں اردو زباں رہے

افروز عالم ذکراللہ سلفی،گلری،ممبئی
7379499848
09/11/2025

اپنے سلفی مشائخ و احباب کے ساتھکافی خوشگوار لمحات الحمدللہ آپس میں بہت سارے امور پر تبادلہ خیال اور مشورہ کرتے ہوئے ۔فضی...
09/11/2025

اپنے سلفی مشائخ و احباب کے ساتھ
کافی خوشگوار لمحات
الحمدللہ آپس میں بہت سارے امور پر تبادلہ خیال اور مشورہ کرتے ہوئے ۔
فضیلۃ الشیخ عبدالسلام سلفی حفظہ اللہ، امیر صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی
فضیلۃ الشیخ عبدالحکیم مدنی حفظہ اللہ،استاد جامعہ رحمانیہ کاندیولی و نائب امیر صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی ،
فضیلۃ الشیخ عبدالرشید سمیع سلفی حفظہ اللہ،ناظم اعلیٰ صوبائی جمعیت اہل حدیث ممبئی
فضیلۃ الشیخ شفیق احمد سلفی حفظہ اللہ، استاد دار العلوم جودھپور وامام مسجد خیف راجستھان
فضیلہ الشیخ عمر سلفی حفظہ اللہ، حیدرآباد
فضیلۃ الشیخ ارشاد احمد غازی سلفی امام جامعۃ الرشاد کرلا ،ممبئی
جناب فیاض عالم خان ممبرا

09/11/2025

چلتی ٹرین کے رکنے پہلے اگر کوئی اتر جائے وہ آدمی ممبئی کا ہے کیوں اس کے پاس ٹائم نہیں،ٹرین رکنے کے بعد اگر آدمی اترے وہ آدمی گجرات کا ہے رسک نہیں لیتا اور جو ٹرین رکنے کے بعد پورا ڈبہ چیک کرکے اترے وہ آدمی راجستھان کا ہے۔اور جو ٹرین اپنے گھر کے سامنے روک کر اترے وہ آدمی یوپی و بہار کا ہے۔
Afroz Gulri

09/11/2025
https://www.facebook.com/profile.php?id=61551400100992&mibextid=ZbWKwLفیسبک پر پہلے سے ہی پانچ ہزار لوگ موجود ہیں مزید ا...
30/10/2025

https://www.facebook.com/profile.php?id=61551400100992&mibextid=ZbWKwL
فیسبک پر پہلے سے ہی پانچ ہزار لوگ موجود ہیں مزید
ایک ہزار احباب کی فرینڈ ریکویسٹ پینڈنگ میں ہے
اس لیے اب ساری چیزیں پیج ہی سے لکھی اور ارسال کی جائیں گی تاکہ مستقبل میں مزید لوگوں کو جوڑ کر مزید خیر کے امور کو عام کیا جاۓ ۔ اور فیسبک آئی کے بند یا بلاک ہونے پر پیج سے ہی کو کار آمد بنایا جا سکے ۔
https://wa.me/+917379499848
30/10/2025
Afroz Gulri

26/10/2025

عظیم الشان فقہی کانفرنس کے موقع پر
امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند
فضیلۃ الشیخ اصغر علی امام مہدی سلفی حفظہ اللہ کا شاندار صدارتی خطاب

26/10/2025

26/10/2025

Prade Ground Metro station 🚉
Hyderabad

Address

Mumbra

Telephone

+917379499848

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afroz Gulri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share