Parvez Qasmi official

Parvez Qasmi official ISLAMIC VIDEOS

19/09/2025

Juma k din durood shareef padha karo #صلی‌الله‌علیه‌وسلم

18/09/2025

Barsat se punjab me nuqsan hova h #इंडिया #किसान

10/09/2025

میں مدرسہ ندوة العلماء لکھنؤ بول رہا ہوں
Me madarsa nadwatul ulama lackwon bol raha hun

🌹قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھیں ، اپنا ایمان اور آخرت بچائیں🌹.
09/09/2025

🌹قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھیں ، اپنا ایمان اور آخرت بچائیں🌹.







امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تین دن تعزیت کے لیے بیٹھے رہے تین دن کے بعد باہر نکل کر چوک ...
03/09/2025

امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تین دن تعزیت کے لیے بیٹھے رہے تین دن کے بعد باہر نکل کر چوک میں آگئے ۔

‏ایک بندہ آپ کا حاسد تھا سخت مخالف تھا اور سارا علاقہ جانتا تھا کہ اپ کا مخالف ہے

‏جب اپ باہر نکلے تو چوک میں بہت سارے لوگ تھے وہ بھی سامنے سے آیا ۔

‏السلام علیکم کے بعد کہنے لگا ابو حنیفہ سنا ہے آپ کے والد انتقال کر گئے ہے
‏فرمایا ہاں ۔۔

‏کہنے لگا اپنی ماں کا نکاح میرے ساتھ کر دو۔

‏الله أكبر ایسا سخت جملہ کہ وہ انسان کی نیند میں سوراخ کر دیتا ہے انسان سو نہیں پاتا

‏آپؒ کھڑے رہے جملہ سخت تھا مگر بات تو شرعی تھی غیر شرعی تو نہیں تھی ۔

‏تو امام صاحب کے ساتھ جو شاگرد تھے عقیدت مند تھے انہوں نے تلواریں نیام سے نکالی ۔

‏آپؒ نے فرمایا چپ کر جاؤ ہم کوئی لاوارث تو نہیں ہیں ۔

‏حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے ساری ہمت سمیٹی آنکھ میں آنسو جو چمکے تو ان کو بھی دامن میں سمیٹ لیا ہمت جمع کر کے کہنے لگے ۔

‏میاں تم نے کہا ہے میں اپنی ماں کا نکاح تیرے ساتھ کر لوں ۔

‏تو عدت گزر لینے دے تیرا نام لے کے اماں سے بات کروں گا اگر وہ تیرے ساتھ نکاح کرنا چاہے تو مجھے اعتراض کوئی نہیں ۔

‏یہ کہہ کے اپنے دوستوں کے بازو تھامے اگلے چوک میں گئے۔

‏وہ بندہ دھڑام سے زمین پہ گرا اور روح پرواز کر گئی ۔

‏لوگ کہنے لگے حضور اسے کیا ہوا ۔

‏آپؒ فرمانے لگے اس نے سمجھا تھا میں لاوارث ہوں
‏اسے کچھ بھی نہیں ہوا ابو حنیفہ کے صبر نے اس کی جان لے لی ہے۔

‏کئی دفعہ لوگ بڑے سخت جملے کہہ دیتے ہے بڑی تکلیف ہوتی ہے۔
‏حسد بڑی بری چیز ہے اس کے شر سے اللہ ہم سب کو محفوظ فرمائے۔آمین

*‏"امام اعظم ابو حنیفہؒ کی سیرت و تاریخ" صفحہ نمبر ۱۲۵*

03/09/2025

किसी का हक खाकर इंसान दुनिया में तो खुश रह सकता है लेकिन मेहशर के दिन वही उसके गले का फंदा होगा ,

02/09/2025

Qari zaid meeruthi Qari abdussamad qasmi Didahedi

21/08/2025

عمان سے 150 کلومیٹر دور جہاں ہمارے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 1400 سال پہلے ایک درخت کے نیچے آرام کیا۔
وہ درخت ابھی تک وہاں ہرا ہے۔

03/08/2025

تحفظ مدارس کانفرنس سے مولانا سید کعب رشیدی ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کا اہم خطاب
علماء پر تنقید کرنے والوں کو دندان شکن جواب مدرسے ڈاکٹر بنانے کے لیے نہیں بنائے گئے علماء احساس کمتری کا شکار نہ ہوں آپ اس قوم کے معمار ہیں

14/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ

محمد عمر میرٹھی متعلم دارالعلوم جامع مسجد ثمر گارڈن میرٹھ
اپنے ساتھیوں کو بہت ہی خوبصورت انداز میں مشق کراتے ہوئے
جس کی عمر 6 سال ہے
(شاگرد) خاص قاری عبد الصمد قاسمی دیداہیڑی

Address

Didahedi
Muzaffarnagar
251202

Telephone

+919756522761

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parvez Qasmi official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Parvez Qasmi official:

Share