You&me

You&me Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from You&me, Magazine, New Delhi.

28/03/2025
05/03/2025

پوچھیں فرشتگاں جو لحد میں حسابِ زیست؟
بے صرفہ بول دیں گے جَہَنَّم سے آئے ہیں!

انجینئرنگ اس کو کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔بڑے سول انجینئر بنے پھر رہے ہیں لیکن جس نے یہ گھر بنوایا اس کے بھی کیا کہنے
18/02/2025

انجینئرنگ اس کو کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔بڑے سول انجینئر بنے پھر رہے ہیں لیکن جس نے یہ گھر بنوایا اس کے بھی کیا کہنے

17/02/2025

ٹیچر بچوں سے: جو اندر آنے کے لئے سب سے چھوٹا جملہ بولے گا اسے انعام ملے گا
انگلش بچہ: می آئی کم ان
اردو بچہ: میں اندر آجاؤ
پنجابی بچہ: وڑاں
😂😂

میں سونے جا رہا ہوں موت سے بھی گہری نیند کسی کو فرق پڑے تو جگا دینا ~~~
24/06/2024

میں سونے جا رہا ہوں موت سے بھی گہری نیند کسی کو فرق پڑے تو جگا دینا ~~~

16/09/2019

انگریز اور کھوتی کا بچہ بچپن میں بہت پیارے ہوتے ہیں خیر یہ دونوں اب بڑے ہو گئے ہیں اب مزید آگے پڑھیں!
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔!
کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁

تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂

کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں

(" اگر آپ برا نا مانیں تو ایک بات کہوں ")تاریخ گواہ ہے
😜
بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی وجتی ہے😂😂

‏لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄

کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂

ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆

بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔۔🤣🤣

کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے سڑیل کھیں کے ......🤣🤣🤣🤣😆😆😁

Address

New Delhi
110###

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when You&me posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category