خبر در خبر

خبر در خبر ’’خبر درخبر‘‘ نوجوان صحافی’’ ملت ٹائمز‘‘ کے چیف ایڈیٹر جناب شمس تبریزقاسمی کا مقبول عام اور سب سے زیادہ پڑھاجانے والایومیہ کالم ہے .

’’خبر درخبر‘‘ نوجوان صحافی’’ ملت ٹائمز‘‘ کے چیف ایڈیٹر جناب شمس تبریزقاسمی کا مقبول عام اور سب سے زیادہ پڑھاجانے والایومیہ کالم ہے ، تقریباگذشتہ دوسالوں سے وہ تسلسل کے ساتھ یہ کالم لکھ رہے ہیں ،اب تک اس کالم کے تحت چارسو سے زائد مضامین لکھے جاچکے ہیں ،شمس تبریز قاسمی اس کالم کے تحت روزانہ کسی نہ کسی اہم موضوع پر خامہ فرسائی کرتے ہیں ،حق گوئی ،بیباکی اور حقیقت پسندی اس کالم کی نمایاں صفت ہے ، اس کے

علاوہ وہ مشرق وسطی اور مسلم دنیا کے حالات پر ہفت روزہ کالم پس آئینہ کے نام سے روزنامہ خبریں نئی اور ہفت روزہ عالمی سہارا کیلئے لکھتے ہیں جس کی اشاعت ہندو بیرون ہند سمیت آٹھ ممالک سے زائد کے اردو اخبارات ونیوز پورٹل میں ہوتی ہے۔
قارئین کے اصرار مسلسل پر خبردرخبر کے نام سے فیس بک پر مستقل پیج بنایاگیاہے ۔
واضح انداز میں یہ کالم پڑھنے کے لئے آپ لنک پر کلک کریں ۔
http://millattimes.com/khabar-dar-khabar/
ایڈمن
نزہت جہاں

07/04/2022

Please become our regular Supporter and Subscriber by click on bellow link
https://millattimes.com/support-us

कृपया Millat Times की आर्थिक सहायता भी करें। यहां दिए गए लिंक पर क्लिक करके आपसे जितना हो सके हमारी मदद करें
https://rzp.io/l/YoeHpyMCHt

Download Millat Times App
https://play.google.com/store/apps/de...
Millat Times is an independent Multilingual Digital Media House (Urdu, Hindi, English & Bangla) covering the latest trends from India and around the world Under Supervision of Millat News Network Pvt.Ltd.

Address

F11, Usman Complex, Batla House Chock, Jogabai Ext, Jamia Nagar
New Delhi
110025

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خبر در خبر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خبر در خبر:

Share