06/09/2026
قانون کی عقابی نظر اور 'ٹائیگرس ٹاسک فورس' کی سنسنی خیز کارروائی! 🚨
ضلع نرمل میں مندروں اور مکانات میں چوری کرنے والے شاطر گروہ کا پردہ چاک! پولیس نے 25 کیسز کا حل نکالتے ہوئے 12 کلو چاندی، نسان میگنائٹ کار اور نقد رقم ضبط کر کے 4 ملزمان کو سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
غفلت چھوڑیے اور وقت سے پہلے بیدار ہوئیے! اپنے گھر اور کاروبار کو محفوظ بنانے کے لیے آج ہی یافعی سی سی ٹی وی سیکیورٹی سسٹم کے ساتھ اپنے مکان اور دکان کو جدید نائٹ ویژن و موبائل الرٹ سیکیورٹی سے لیس کریں۔
مکمل ویڈیو اور سنسنی خیز تفصیلات دیکھنے کے لیے بائیو میں دیے گئے لنک پر کلک کریں! �