29/11/2023
ان الصدق يهدي الي البر
بیشک سچ نیکی کا راستہ دکھا تا ہے
و ان الكذب يهدي الي الفجور
اور بیشک جھوٹ بولنا بدکاری کا راستہ دکھا تا ہے
ان الدين عندالله الاسلام
دین الله کے نزدیک صرف اسلام ہے
" یوں ہی جنت کا پتہ مل جائے ممکن ہی نہیں
راہ ســـــنت لازمـــی ہــے راہِ جـنـت کــے لئــے ۔ "