Jamia Siddiqia Mewat

Jamia Siddiqia Mewat Jamia Siddiqia Ainul-Uloom, Nuh (1983)
Regd. - 1380
جامعہ صدیقیہ عین العلوم نوح ہریانہ میوات (1403)
الحاق - دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ یوپی

ششماہی کی چھٹیاں ۱۷ ستمبر سے ۲۷ ستمبر تک۲۸ کو طلبہ کی ہوگی واپسی ۔
21/09/2025

ششماہی کی چھٹیاں ۱۷ ستمبر سے ۲۷ ستمبر تک
۲۸ کو طلبہ کی ہوگی واپسی ۔

ماشاء اللہ آج جامعہ صدیقیہ میں نو طلبہ نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کیا۔اس موقع پر بچوں اور استاذ کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک ...
15/09/2025

ماشاء اللہ آج جامعہ صدیقیہ میں نو طلبہ نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کیا۔
اس موقع پر بچوں اور استاذ کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک چھوٹی سی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
اللہ تعالیٰ ان طلبہ کو جید حافظ اور عالم باعمل بنائے آمین یا رب العالمین ۔

ماشاء اللہ آج جامعہ صدیقیہ میں پانچ طلبہ نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کیا۔اس موقع پر بچوں اور استاذ کی حوصلہ افزائی کے لیے ای...
10/09/2025

ماشاء اللہ آج جامعہ صدیقیہ میں پانچ طلبہ نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کیا۔
اس موقع پر بچوں اور استاذ کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک چھوٹی سی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
اللہ تعالیٰ ان طلبہ کو جید حافظ اور عالم باعمل بنائے آمین یا رب العالمین ۔

04/09/2025

नशा तबाह करने वाला हे । #नशा

03/09/2025

Ghazal Delevered by Muhammad Farman and Muhammad Shahid.

جامعہ صدیقیہ کے ماہنامہ کشکول کا پہلا شمارہ ۔اللہ تعالیٰ طلبہ کی صلاحیتوں میں مزید نکھار پیدا فرمائے ۔ آمین یا ربّ العال...
03/09/2025

جامعہ صدیقیہ کے ماہنامہ کشکول کا پہلا شمارہ ۔
اللہ تعالیٰ طلبہ کی صلاحیتوں میں مزید نکھار پیدا فرمائے ۔ آمین یا ربّ العالمین ۔

مکتب کے چار بچوں کی تکمیل قرآن کریم کے موقع پر مختصر سی تقریب ۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو حافظ اور عالم باعمل بنائے آمین یا...
02/09/2025

مکتب کے چار بچوں کی تکمیل قرآن کریم کے موقع پر مختصر سی تقریب ۔
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو حافظ اور عالم باعمل بنائے آمین یا ربّ العالمین ۔

شامِ اودھ تو میوات کی شام میں مستور ہے !
31/08/2025

شامِ اودھ تو میوات کی شام میں مستور ہے !

جامعہ کا سدا بہار پودھا جو سال بھر گلزار رہتا ہے !
31/08/2025

جامعہ کا سدا بہار پودھا جو سال بھر گلزار رہتا ہے !

آفس جامعہ ۔
27/08/2025

آفس جامعہ ۔

23/08/2025

حضرت مولانا محمد یامین قاسمی حیدرآبادی مفتی محمد تعریف سلیم ندوی کو خلافت سے نوازتے ہوئے۔

حاجی میؤ خاں مسجد وقف ترمیمی بل کے خلاف اپنا احتجاج درج کرتے ہوئے ۔
30/04/2025

حاجی میؤ خاں مسجد وقف ترمیمی بل کے خلاف اپنا احتجاج درج کرتے ہوئے ۔

Address

Hodel Road
Nuh
122107

Telephone

+919991988585

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Siddiqia Mewat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share