15/08/2026
🇮🇳 یومِ آزادی 15 اگست 2026 کی دلی مبارکباد 🇮🇳
آج ہم اپنے پیارے وطن بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو ہمیشہ امن، خوشحالی، اتحاد اور ترقی عطا فرمائے، اور ہمارے وطن کی حفاظت فرمائے۔ 🤲
🇮🇳 ایک ملک، ایک آئین، ایک پہچان 🇮🇳
اللہ ہماری قوم اور ملک کی حفاظت فرمائے، آمین۔
#स्वतंत्रतादिवस