07/08/2026
اپنے گاؤں کے نوجوانوں کے نام — قرآن، کردار اور سنتِ مصطفیٰ ﷺ کا پیغام بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ رب العالمین، والصلوٰۃ والسلام علیٰ سیدنا محمدٍ ﷺ، وآلہ وصحبہ أجمعین۔
یہ کلام نہ کسی پر تنقید کے لیے ہے، نہ کسی کی دل آزاری کے لیے؛ بلکہ اپنے گاؤں کے نوجوانوں سمیت ہر مسلمان بھائی اور بہن کو قرآنِ کریم، والدین کی خدمت، علم، حیا، حسنِ کردار اور سنتِ رسول اللہ ﷺ کی طرف محبت اور خیرخواہی کے ساتھ دعوت دینے کی ایک عاجزانہ کوشش ہے۔
اگر اس کلام سے ایک بھی دل اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولِ اکرم ﷺ کی اطاعت کی طرف مائل ہو جائے، تو یہی میرے لیے سب سے بڑی کامیابی ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے دلوں کو قرآنِ کریم کے نور سے منور فرمائے، ہمیں سنتِ مصطفیٰ ﷺ پر ثابت قدم رکھے، اور ہمارے اعمال کو اپنی رضا کے لیے خالص بنا دے۔
آمین یا رب العالمین۔
✍️ محمد جعفر صادق مصطفائی
(بفضلِ اللہ تعالیٰ)