Wisdom from Sofipora

Wisdom from Sofipora "Dive into Ahlulbayat teachings: sermons, life, and wisdom."

08/11/2025
08/11/2025

Bibi Fatima Zehra AS Ka Sabse Badha Rakhm?
Agha Dost Ali Saleh Sb
#زہرا

رسولِ خداؐ کی رحلت کے بعد جب اہلِ بیتؑ سے اُن کا حق چھین لیا گیا، تو اُسی وقت رسولؐ کی بیٹی، سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ ...
07/11/2025

رسولِ خداؐ کی رحلت کے بعد جب اہلِ بیتؑ سے اُن کا حق چھین لیا گیا، تو اُسی وقت رسولؐ کی بیٹی، سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا، مسجدِ رسولؐ میں تشریف لائیں — اُس مقام پر جہاں کبھی خود رسولِ اکرمؐ تشریف فرما ہوا کرتے تھے۔
*غدیرِ خم* کے موقع پر قرآن کے ذریعے ولایتِ امیرالمؤمنین علیؑ کا اعلان ہوا تھا، مگر لوگ اُس اعلانِ ولایت کو فراموش کر چکے تھے۔
ایسے میں بی بیؑ نے مسجد میں آکر پردے کا انتظام کروایا اور تمام صحابہ کے مجمع کے سامنے ایک عظیم اور مفصل خطبہ ارشاد فرمایا۔
یہ وہی تاریخی خطبہ ہے جس میں سیدہؑ نے امت کو یاد دلایا کہ:
> "تم قبائل کے پاؤں کے نیچے ذلیل تھے گندا پانی پیتے تھے اور حیوانات کے چمڑوں اور درختوں کے پتوں سے غذا کھاتے تھے، ہم نے تمھیں تہذیب سکھائی"
یہ خطبہ *مُتَّفَقٌ عَلَیه* (یعنی سنی و شیعہ دونوں منابع میں معتبر) روایتوں میں موجود ہے۔
ایامِ فاطمیہ میں اس خطبے کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے،
اور سب سے بہتر یہ ہے کہ آپ اس خطبے کی تفسیر *استادِ بزرگوار آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ* کے دروس اور کتاب سے حاصل کریں۔

ابھی چند ہفتوں سے استادِ بزرگوار جنسی تقویٰ اور ازدواج کے موضوع پر مسلسل گفتگو فرما رہے ہیں، تو ایک بزرگ خاتون نے ذرا اع...
07/11/2025

ابھی چند ہفتوں سے استادِ بزرگوار جنسی تقویٰ اور ازدواج کے موضوع پر مسلسل گفتگو فرما رہے ہیں، تو ایک بزرگ خاتون نے ذرا اعتراض کے انداز میں کہا: “آغا صاحب آخر اس موضوع پر اتنی بار کیوں بات کر رہے ہیں؟” 😅 کیوں کہ میرا چھوٹا بچہ اصرار کر رہا ہے: “امی! میں جلدی شادی کرنا چاہتا ہوں!” 🥰 پتہ چلا وہ چھوٹا بچہ تو 27 سال کا ہے! 😂💍

07/11/2025

✨ میں نے اپنی ذات کو مٹانے کی کوشش کی تاکہ جو کچھ بھی باقی رہے، وہ بس خدا ہو۔
اور میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میں اپنے فیصلے پر قائم رہا۔ 🤲💫

شہیدِ مرتضیٰ آوینیؒ
🌹

07/11/2025

Shahadat Bibi Fatima Zehra | Maulana Syed Arif Hussain Kazmi | Masaib Bibi Fatima | Ayyam e Fatima

ایام فاطمیہ کے دن فقط عزاداری کے نہیں ہیں،بلکہ یہ دن ہمیں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت سے درسِ بصیرت اور ولایت کی ح...
07/11/2025

ایام فاطمیہ کے دن فقط عزاداری کے نہیں ہیں،بلکہ یہ دن ہمیں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت سے درسِ بصیرت اور ولایت کی حفاظت کا پیغام دیتے ہیں۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای🩵

07/11/2025

❎ | We don’t celebrate Zohran Mamdani. Not only did he side with the Zionists to win this game, but he is also part of the same war & genocidal empire: nothing more. He belongs among those who praise American policymakers, and that’s where he will remain. It’s a joke that someone thinks he’s somehow “different” in America. Democrats are just as genocidal as Republicans. He may have won the mayor’s seat, but he can’t arrest the real all criminals or lead a revolution. He’s just another part of the soft Zionist machinery—and he’ll only grow more corrupt and complicit in the days ahead. Wait & Watch!

🔹

اَلسَّلَامُ عَلَيْكِ يَا أَيَّتُهَا الصِّدِّيقَةُ الشَّهِيدَةُ🕊️ "میں اپنے ملک کا رزقِ سالانہ، ایّامِ فاطمیہ کی برکتوں س...
07/11/2025

اَلسَّلَامُ عَلَيْكِ يَا أَيَّتُهَا الصِّدِّيقَةُ الشَّهِيدَةُ
🕊️ "میں اپنے ملک کا رزقِ سالانہ، ایّامِ فاطمیہ کی برکتوں سے حاصل کرتا ہوں"
— رہبرِ معظمِ انقلابِ اسلامی 🕯️

✨ مجلسِ عزاءِ شہادتِ حضرتِ فاطمۃُ الزہراءؑ ✨

📅 بروز شبِ اتوار، 8 نومبر 2025ء
🕌 بعد از نمازِ مغربین

🎤 خطیب: حجۃُ الاسلام والمسلمین
آغا سید عبد الحسین موسوی الصفوی ☘️

🤲 تمام مؤمنین و مؤمنات سے شرکت کی پُرزور گزارش ہے۔
آئیے، مل کر سیدۂ کائناتؑ کے غم میں اشک بہائیں اور فیوضاتِ فاطمیہ سے بہرہ‌مند ہوں۔ 🌷

#صدیقہ #زہرا #انقلابی

Address

Sofipora
Pahalgam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wisdom from Sofipora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category