Virl vedioo

Virl vedioo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Virl vedioo, Digital creator, Chandanwari Road, Pahalgam.

L
12/08/2024

L

کوہالہ پکنگ پوائنٹ ٹرک بےقابو ہو کر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا اطلاعات کے مطابق پنجاب سے آے ہوے سیاحوں کی گاڑی میں سوار چار ...
07/08/2024

کوہالہ پکنگ پوائنٹ ٹرک بےقابو ہو کر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا اطلاعات کے مطابق پنجاب سے آے ہوے سیاحوں کی گاڑی میں سوار چار افراد جاں بحق شوہر میاں بیوی آور بیٹی شامل دعا ہے اللّہ آنے والی منزلیں آسان فرمائے اور لواحقین کو بڑا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے آمین ڈیڈ باڈیز کو آبائی گاؤں روانگی کے لیے مقامی افراد متحرک امید ہے جلد روانگی ہو گی.

07/08/2024

انسان کتنا بیوقوف ہے کہ اخبار کی جھوٹی خبریں خرید کر پڑھتا ہے اور قرآن مجید کی سچی نصیحت مفت میں
بھی نہیں پڑھتا💞

07/08/2024

کبھی کبھی روزگار کی فکر
مرد کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے-
یا ﷲ ہر بیروزگار کو حلال رزق عطاء فرمائے-
آمین.🤲🏻

04/08/2024
04/08/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ❤️.............

04/08/2024

کام اور بکواس میں فرق دیکھنا ہے تو پنجاب اور خیبر پختونخواہ کو دیکھ لیں

04/08/2024

دعا کرو آج رات خواب میں دیدار مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہو جائے

03/08/2024

اگر ایک کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہے تو ایک پریشان مرد کے پیچھے بھی عورت کا ہی ہاتھ ہے.

03/08/2024

اے اللہ پاک ہمیں صحت و تندرست والی زندگی عطا فرما اور ہماری موت کے بعد ہمیں قبر کے عذاب سے بچا لینا اور ہماری قبروں کو جنت کا باغ بنا دینا اور برزخ میں نیک روحوں کے ساتھ علیین میں جگہ دینا امین ثم امین🤲

Address

Chandanwari Road
Pahalgam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Virl vedioo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share