Behuda insan

Behuda insan The structure and the other hand

07/09/2020
23/10/2019

رزق دینے میں کمی اور زیادتی

قرآن میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے :"اے پیغمبر!آپ فرما دیجئے کہ میرا رب اپنے بندوں میں سے جس کی روزی چاہتا ہے بڑھا کر دیتا ہے اور جس کے لیے چاہتا ہے تنگ کر دیتا ہے اور تم جو کچھ بھی خیر کے کاموں میں خرچ کروگے اللہ تعالی تم کو اس کا بدلہ عطا کرے گا اور وہ سب سے بہتر روزی دینے والا ہے

سورہ سبا 39

21/09/2019
21/09/2019

نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:قیامت کے دن مومن کے میزان میں اخلاق حسنہ سے بھاری کوئی چیز نہیں ہوگی
)جامع ترمذی جلد نمبر دوم حدیث نمبر 2002 )

07/06/2019

بلا شبہ دنیا ایک باغ ہے۔ سبز باغ!جو لوگوں کے دلوں کو لبھاتی ہے۔

حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

07/06/2019

ورق ورق سوزن قلم سے قبائے جان سی رہے ہیں
نہ مار پائےگی موت ہم کو کہ ہم کتابوں میں جی رہے ہیں

07/06/2019

خدا سے مانگ جو کچھ مانگنا ہو اے اکبر
یہی وہ در ہے کہ ذلت نہیں سوال کے بعد

اکبر الہ آبادی

07/06/2019

باپ اپنی اولاد کو جو کچھ دیتا ہے اس میں سب سے بہتر عطیہ اولاد کی اچھی تعلیم وتربیت ہے

(ابن ماجہ )

07/06/2019

صف باندھے دونوں جانب بوٹے ہرے ہرے ہوں
ندی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو

(علامہ اقبال )

Address

Gumani (sirikund )
Pakur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Behuda insan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category