
30/06/2024
میرا سب سے خاص دوست جس سے میں راز ونیاز ۔ خوشی وغم ۔ غرض یہ کہ سب طرح کی باتیں کر سکتا تھا ۔ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہا ، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ہوا تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تو میرا دوست ہی نہیں بلکہ میری دنیا تھی