09/04/2024
ان لوگوں سے بچ کے رہنا ان لوگوں نے فراڈ کیا ہے یہ ان دونوں نمبروں کے کانٹیکٹ نمبر ہیں خدا کا واسطہ ہے جتنا ہو سکے اس بندوں کو ذلیل کرو اس بندے نے کسی کے ساتھ فراڈ کیا ہے الٹرا گھڑی کا بول کر یہ لوکل گھڑی 150 کی سیل کیے 2200 روپے پیمنٹ لی ہے ان لوگوں نے جتنا ہو سکے لائک اینڈ شیئر کرو🙏🙏🙏🙏🙏