
22/08/2025
*ہیڈمرالہ ٹیکرز*
ہیڈمرالہ۔ ٹریکٹر ٹرالی تلے آکرمیاں بیوی جاں بحق 5سالہ معجزانہ طورپرمحفوظ رہا ۔۔۔
ہیڈمرالہ۔ 55سالہ شیخ وحید اپنی بیوی نازیہ بی بی اوربچے علی حیدر کے ہمراہ موٹرسائیکل پرسیالکوٹ جارہاتھا ۔۔۔
ہیڈمرالہ۔ موٹرسائیکل دوسری موٹرسائیکل سے ٹکرانے سے میاں بیوی اور5سالہ بچہ گرگیا ۔۔۔
ہیڈمرالہ۔ پیچھے سے آنے والے ٹریکٹرٹرالی نے میاں بیوی کوروندڈالا ۔۔۔
ہیڈمرالہ۔ واقعہ ہیڈمرالہ سیالکوٹ روڈ سیدوبہلول کے قریب پیش آیا۔۔۔
ہیڈمرالہ۔ ریسیکیو1122اہلکاروں نے دونوں لاشوں اورمعمولی زخمی 5سالہ بچے کو ٹی ایچ کیوہسپتال کوٹلی لوہاراں منتقل کردیا ۔۔۔
ہیڈمرالہ۔ متوفی شیخ وحید اوراہلیہ کوٹلی لوہاراں مغربی کے رہائشی تھے ۔۔۔