Glooble

Glooble Inspire Solutions Bagh (Pvt) Ltd is a leading Printing & Graphic Design expert company providing sup

28/08/2022

وہ کیسی عورتیں تھیں

جو گیلی لکڑیوں کو پھونک کر چولہا جلاتی تھیں
جو سل پر سرخ مرچیں پیس کر سالن پکاتی تھیں
صبح سے شام تک مصروف، لیکن مسکراتی تھیں

بھری دوپہر میں سر اپنا ڈھک کر ملنے آتی تھیں
جو پنکھے ہاتھ کےجھلتی تھیں اور پھر بھی تھک نہ پاتی تھیں
جو دروازے پہ رک کر دیر تک رسمیں نبھاتی تھیں

پلنگوں پر نفاست سے دری چادر بچھاتی تھیں
بصد اصرار مہمانوں کو سرہانے بٹھاتی تھیں
اگر گرمی زیادہ ہو تو روح افزا پلاتی تھیں

جو اپنی بیٹیوں کو سوئیٹر بننا سکھاتی تھیں
سلائی کی مشینوں پر کڑے روزے بتاتی تھیں
بڑی پلیٹوں میں جو افطار کے حصّے بناتی تھیں

جو کلمےکاڑھ کر لکڑی کے فریموں میں سجاتی تھیں
دعائیں پھونک کر بچوں کو بستر پر سلاتی تھیں
اور اپنی جا نمازیں موڑ کر تکیہ لگاتی تھیں

کوئی سائل جو دستک دے اسے کھانا کھلاتی تھیں
پڑوسن مانگ لے کچھ، باخوشی دیتی دلاتی تھیں
جو رشتوں کو برتنے کے کئی نسخے بتاتی تھیں

محلے میں کوئی مر جائے تو آنسو بہاتی تھیں
کوئی بیمار پڑ جائے تو اس کے پاس جاتی تھیں
کوئی تہوار ہو تو خوب مل جل کر مناتی تھیں

وہ کیسی عورتیں تھیں.....

میں جب گھر اپنےجاتی ہوں تو فرصت کے زمانوں میں
انہیں ہی ڈھونڈتی پھرتی ہوں گلیوں اور مکانوں میں
کسی میلاد میں، جزدان میں، تسبیح کے دانوں میں
کسی برآمدے کے طاق پر، باورچی خانوں میں

مگر اپنا زمانہ ساتھ لیکر کھو گئی ہیں وہ
کسی اک قبر میں ساری کی ساری سو گئی ہیں وہ...!!
Copy......

کیا آپ بھی میڈیکل بلنگ سیکھنا چاہتے ہیں ؟ تو دیر کس بات کی دیئے گئے لنک پہ کلک کریں اور وٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں۔ج...
18/08/2022

کیا آپ بھی میڈیکل بلنگ سیکھنا چاہتے ہیں ؟ تو دیر کس بات کی دیئے گئے لنک پہ کلک کریں اور وٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں۔
جہاں آپ کو سیکھنے کو ملے گا کہ میڈکل بلنگ کیا ہے ؟
کس کس ملک میں یہ کام ہو رہا ہے۔
اور ہم آن لائن بلنگ کر کہ کیسے پیسہ کما سکتے ہیں۔
https://chat.whatsapp.com/KRxGYehiVcNJfMemfPSTK4

06/08/2022
کوئی شک نہیں
24/07/2022

کوئی شک نہیں

Address

Pathankot

Telephone

+923404436527

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glooble posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Glooble:

Share

Category