Express News Club

Express News Club World of the News. Like our page to stay up to date all the time.Thanks

02/06/2024
06/06/2023

شاہ محمود قریشی بھی پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں یا نہیں؟ رہائی کے فوری بعد بڑا اعلان کردیا

ICC Babar is King 👑
21/04/2023

ICC Babar is King 👑

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔وزی...
29/01/2023

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج صبح پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرول اور ہایئ اسپید ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا تھا۔

عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔

فوٹو: فائلپاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز آج شام متحدہ عرب امارات سے لاہور  پہنچیں گی، مسلم لیگ ن نے است...
28/01/2023

فوٹو: فائل
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز آج شام متحدہ عرب امارات سے لاہور پہنچیں گی، مسلم لیگ ن نے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلیں۔

دبئی میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران مریم نواز نے کہا کہ آنے والا وقت پاکستان مسلم لیگ ن کا ہے، نواز شریف کی لیڈرشپ میں پاکستان کو بھنور سے نکالیں گے۔

کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ مریم نواز اپنے والد کا نظریہ آگے چلانےکیلئے آ رہی ہیں، الیکشن سے پہلے معیشت کو ٹھیک کر لیا جائے گا، مریم نواز کارکنوں کیلئے امید کی کرن ہیں۔

27/01/2023

عدالت نے فواد چودھری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی..
News Club

‏آپ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کون کم کرسکتا ہے؟
08/01/2023

‏آپ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کون کم کرسکتا ہے؟

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نائب کپتان شان مسعود کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میں کھلانے کے حوالے...
08/01/2023

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نائب کپتان شان مسعود کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل میں کھلانے کے حوالے سے بڑا بیان دیدیا۔

کراچی میں ون ڈے سیریز سے قبل پری میچ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نائب کپتان شان مسعود کو کھلانے یا نہ کھلانے کا فیصلہ میچ سے قبل ہوگا، کپتان اور سلیکٹرز کا ایک پہ ایک پیج پر ہونا بہت ضروری ہے۔

08/01/2023

*PAK 🇵🇰 W Tour ✈️ OF Australia 🦘🇦🇺 2023 Live On Ten Sports HD 📡*

08/01/2023

*_New Zealand is Not Ready for Fakhar Zaman | Pakistan vs New Zealand | 2nd ODI 2018 | PCB | MA2L_*

08/01/2023

89 سالہ امریکی خاتون نے بالآخر ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی...
پڑھنے لکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، انسان جب تک اس دنیا میں موجود ہے اسے علم کا حصول جاری رکھنا چاہیے ، اس بات کو امریکی خاتون نے سچ ثابت کردیا ہے۔

کہتے ہیں کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اگر یہ شوق تعلیم کے حصول کا ہو اور اس میں جستجو اور لگن بھی شامل ہو تو دنیا کی کوئی طاقت اس شوق کو پورا ہونے سے نہیں روک سکتی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی خاتون نے تعلیم کے شوق کو پورا کرنے کے لیے بالآخر 89 سال کی عمر میں ماسٹرز کی ڈگری مکمل کرلی۔

معمر خاتون ڈانوین نے امریکا کی سدرن نیو ہیمپشائر یونیورسٹی سے کریٹیو رائٹنگ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔

ڈانوین کے مطابق انہوں نے 16 سال کی عمر میں ہائی اسکول مکمل کیا لیکن ان کے والدین کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ انہیں کالج کی تعلیم دلاسکیں اس لیے ایک مقامی کالج سے کچھ کورسز کیے تاہم شادی کے بعد ان کی تعلیم مکمل نہ ہو سکی۔

Address

Patiala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Express News Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Express News Club:

Share