Shoaib Saeed Rajput

Shoaib Saeed Rajput Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shoaib Saeed Rajput, Digital creator, Sambrial.

Founder | Innovation | SAP SD Consulting | E-Store Strategist | Global Commercialization | Growth l | 📚 B-Lover | 🇵🇰 سیالکوٹی |

“Everything feels brighter, better, and bolder — together with you.” 🤝❤️
17/06/2025

“Everything feels brighter, better, and bolder — together with you.” 🤝❤️

“With you, every moment feels right — we’re just better together.” ❤️
16/06/2025

“With you, every moment feels right — we’re just better together.” ❤️

“Eid ka pehla din, Green Apple ka scene — vibes on, style clean!” Eid Mubarak from  , Sialkot!
12/06/2025

“Eid ka pehla din, Green Apple ka scene — vibes on, style clean!”
Eid Mubarak from , Sialkot!

28/05/2025

ہم جیسے تسیرے درجے کے ملک کا ایٹمی ملک بن جائے یقیناً کسی معجزے سے کم نہیں لیکن یہ معجزہ محنت کے بغیر نہیں ہوا.

ہماری تمام حکومتوں نے اس پراجیکٹ کو اپنی اول ترجیح میں رکھا. بھٹو ،ضیاء، نواز اور بے نظیر بھٹو سب لائق تحسین ہیں جنہوں نے اسکو پچھلی حکومت کا پراجیکٹ کہہ کر منہ نہیں پھیرا. یہ واحد کام اور کارنامہ ہے جس کو آپ قومی اتفاق رائے کہہ سکتے ہیں.

ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور انکے ساتھ بہت سے گمنام ہیروز نے دن رات محنت کی شاید ہمیں بقا کا خطرہ لاحق تھا یا پھر قومی وقار کا معاملہ تھا.

اگر ہم موجودہ دور کی سب سے بڑی طاقت حاصل کر سکتے ہیں تو دیگر کامیابیوں کا حاصل کرنا مسلہ ہی نہیں .لیکن اسکے لیے ہماری قومی اور ریاستی پالیسیوں میں تسلسل ،افراد کی کمٹمنٹ اور جان توڑ محنت اور قومی جذبہ چاہیے. سو مضبوط معیشت، بہترین تعلیم اور صحت کی سہولیات، جدید ٹیکنالوجی کا حصول اور امن و امان اگلے ہدف اسی طرح رکھنے چاہیے.

خیر اس کارنامہ کو کسی ایک بندے کے گلے میں سارے ہار ڈالنے کے بجائے سب کے گلے میں ڈالنے چاہیے چونکہ یہ ہمارا واحد قومی کارنامہ ہے جس پر ہمارا قومی اتفاق تھا اور رہے گا کیونکہ یہی ہماری بقا کا ضامن ہے.

25/05/2025

دن کی نوکری رکھو۔
تنخواہ، سیکیورٹی، سہولت — سب اچھا ہے۔

لیکن رات کو...
اپنے خوابوں پر کام کرو۔

دن کے وقت جو فائدے ملتے ہیں —
وہ آج کے لیے ہیں۔
مگر جو آپ رات کو تخلیق کرتے ہیں —
وہ کل کے لیے ایک وراثت بن سکتا ہے۔

میں نے بھی نوکری چھوڑی نہیں —
بس شام کے بعد خود کو چُنا۔
ہر رات تھوڑا سیکھا، تھوڑا بنایا، تھوڑا آگے بڑھا۔

آج شاید کوئی نہ دیکھے،
لیکن کل... یہی سفر پہچان بن جائے گا۔

تو سوال یہ ہے:
کیا آپ صرف دن کی تنخواہ پر جئیں گے —
یا رات کی محنت سے اپنی پہچان بنائیں گے؟

25/05/2025

ایک وائرل ویڈیو آپ کی پوری دنیا بدل سکتی ہے — 2025
• 1 وائرل ویڈیو جس پر 1 کروڑ ویوز ہوں = 1 لاکھ ڈالر
• 1 وائرل ویڈیو جس پر 10 لاکھ ویوز ہوں = 10 ہزار ڈالر
• 1 وائرل ویڈیو جس پر 5 لاکھ ویوز ہوں = 5 ہزار ڈالر

اور آپ کو صرف چاہیے یہ آسان ٹولز:
• اسکرپٹ: ChatGPT سے زبردست اسکرپٹ لکھو
• تھمب نیل: Canva اور ChatGPT سے دلکش تھمب نیل بناؤ
• فوٹیج: Pexels، Rednote، Instagram، TikTok سے مفت ویڈیوز لو
• وائس اوور: ElevenLabs سے پروفیشنل وائس اوور بناؤ
• کی ورڈز: VidIQ سے بہترین کی ورڈ ریسرچ کرو

فیس لیس یوٹیوب چینل سے کمائی کا راستہ آج کل پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہے۔
بس ایک قدم اٹھائیں، 2025 آپ کے لئے شاندار سال ہو سکتا ہے! 🔥

GA MEDIA IS HIRING! ( Onsite )Are you passionate about creativity and digital innovation? We have a spot for YOU! We're ...
29/04/2025

GA MEDIA IS HIRING! ( Onsite )
Are you passionate about creativity and digital innovation? We have a spot for YOU!
We're looking for talented individuals to join our growing team:📱 Social Media Manager
🎬 Video Editor
🎨 Graphic Designer
☎️ Telephone Operator. 📩 How to Apply: Send your CV and portfolio to: WhatsApp: +92 327 5624000
Email: [email protected]
Join GA MEDIA and be part of a dynamic, creative-driven team!


Address

Sambrial

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib Saeed Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shoaib Saeed Rajput:

Share