06/01/2026
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
جو لوگ اللہ کے دیے ہوئے مال میں بخل کرتے ہیں،
یہ نہ سمجھیں کہ یہ ان کے حق میں بہتر ہے۔
بلکہ قیامت کے دن یہی مال
ان کے گلے کا طوق بنا دیا جائے گا۔
دنیا کا مال آزمائش ہے،
نہ کہ فخر کا ذریعہ۔
آج اگر زکوٰۃ، صدقہ اور حق ادا نہ کیا
تو کل یہی نعمت وبال بن جائے گی۔
قرآن ہمیں جگا رہا ہے،
کیا ہم سننے کے لیے تیار ہیں؟
(سورۃ آلِ عمران : 180)