Qari Saad Vlogs

Qari Saad Vlogs ✨ Qari Saad Vlogs Official
📚 Madarsa Life | Islamic video's
🎥 Heart Touching & Motivational Videos
🚀 रोज़ नई वीडियो (Daily Uploads)
🤍 Follow & Support 😊🤲❤️

13/09/2026

ماشاءاللہ | پہلا کلمہ کی فضیلت | بچوں کی دینی تعلیم

ماشاءاللہ، بچوں کو پہلا کلمہ سکھایا جا رہا ہے۔
پہلا کلمہ ہمارے ایمان کی بنیاد ہے اور دینی تعلیم حاصل کرنا بہت بڑی فضیلت کا کام ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو نافع علم عطا فرمائے۔ آمین۔

12/09/2026

ماشاءاللہ | ہمارے پیارے طالبِ علم کی یاد کیے ہوئے الفاظ کی تلاوت | دینی تعلیم

ماشاءاللہ، یہ ہمارے ایک بہت کم عمر طالبِ علم ہیں جو میرے پاس دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ابھی ان کے سیکھنے کا ابتدائی وقت ہے، اس لیے کچھ حروف کی ادائیگی میں غلطی ہے۔ ان شاءاللہ آہستہ آہستہ محنت اور مشق کے ساتھ ہر حرف کی صحیح ادائیگی بھی سیکھ جائیں گے۔
میں نے دورانِ سبق انہیں نہیں ٹوکا تاکہ ان کا اعتماد اور حوصلہ بڑھے اور وہ بغیر گھبرائے آگے بڑھتے رہیں۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ بچے کی حوصلہ افزائی کریں اور کمنٹ میں صرف ماشاءاللہ لکھ کر اس کا حوصلہ بڑھائیں۔ غلطیوں پر تنقید کے بجائے اس ننھے طالبِ علم کی ہمت افزائی کریں۔
اللہ تعالیٰ اسے علمِ نافع عطا فرمائے اور دینی تعلیم میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

#ماشاءاللہ #طالبعلم #مدرسہ

12/09/2026
11/09/2026

Tareef, Dua Aur Sunnat | Bachchon Ki Deeni Taleem | Islamic Education
اس ویڈیو میں بچوں کو تاریف، دعا اور سنت کے بارے میں آسان انداز میں تعلیم دی گئی ہے۔
دعا اللہ تعالیٰ سے مانگنے کو کہتے ہیں، جبکہ سنت ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ کے طریقے کو کہتے ہیں۔ دینی تعلیم حاصل کرنا بہت فضیلت والا کام ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو نافع علم عطا فرمائے۔ آمین۔

11/09/2026

Bachchon Ki Deeni Taleem LIVE | Maghrib Se Isha Tak | Jamia Qasimul Uloom Kolupara | Khidirpur Kolkata
📝
इस लाइव वीडियो में बच्चों को मगरिब से ईशा तक दीन की तालीम दी जा रही है। बच्चों को कुरआन पाक, कलमा, नमाज़ और ज़रूरी इस्लामी बातें आसान तरीके से सिखाई जा रही हैं।
दीन की तालीम और दीन की दावत बड़ी फ़ज़ीलत का काम है। अल्लाह तआला हमारे इन बच्चों को इल्म-ए-नाफे अता फरमाए और उन्हें नेक और दीनी ज़िंदगी गुज़ारने की तौफीक अता फरमाए। आमीन।
📍 Jamia Qasimul Uloom Kolupara Madrasa
Khidirpur, Kolkata
अगर आपको बच्चों की यह दीन की तालीम पसंद आए तो वीडियो को Like और Share करें और कमेंट में MashaAllah जरूर लिखें।
🔥

Mashallah ❤️💖💖
10/09/2026

Mashallah ❤️💖💖

✅✍️💯✅🤝
10/09/2026

✅✍️💯✅🤝

✅💯💯✅✍️💯💯❤️✍️✅✅💯💯💯✍️✍️✅✅
10/09/2026

✅💯💯✅✍️💯💯❤️✍️✅✅💯💯💯✍️✍️✅✅

💯✅💯✍️💯✅✅💯
10/09/2026

💯✅💯✍️💯✅✅💯

10/09/2026

MashaAllah ❤️ Pehla Kalma with Meaning | First Kalma with Urdu Translation | Islamic Education

Address

Patna
Patna
800001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Saad Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share