18/09/2026
🌹 حوضِ کوثر کا منظر 🌹
قیامت کے دن وہ کتنا عظیم اور ایمان افروز منظر ہوگا، جب ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ اپنی امت کو حوضِ کوثر سے پانی پلائیں گے۔ 🥺❤️
کیا خوش نصیب ہوں گے وہ لوگ جنہیں رسول اللہ ﷺ کے دستِ مبارک سے حوضِ کوثر کا جام نصیب ہوگا۔ 🤲
یا اللہ! ہمیں بھی ان خوش نصیب لوگوں میں شامل فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤍
#محمدﷺ #اسلام #آخرت
Keep Follow Share Like 👇
Islaami Mashirah Hafiz Aadil Siddiqui unofficial