Jammu kashmir News

Jammu kashmir News JK Lens — Ground-level news from Jammu & Kashmir.

Focused on public issues, real visuals, and responsible investigative journalism. ᶜᵒʳʳᵉˢᵖᵒⁿᵈᵉⁿᵗ ᴬᵗ ᴰᵃⁱˡʸ ᵛᵉʳᵃᶜⁱᵗʸ ᴺᵉʷˢ. ʳᵉᵖᵒʳᵗᵉʳ,ᴶᵏ ᵖᵃʰᵃʳⁱ ᴷʰᵃᵇᵃʳⁿᵃᵐᵃ.

26/08/2026

شیندھڑہ سرنکوٹ میں المناک حادثہ

شیندھڑہ میں مسافر ایکو گاڑی گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد سیری خواجہ کے رہائشی بتائے جا رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔ 🤲

26/08/2026

اطلاعات کے مطابق آج نیپال کے مختلف حصوں میں شدید سیلابی ریلے آئے ہیں، جن کی خوفناک ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ 🌊⚠️
صورتحال کے پیشِ نظر حکام اور عوام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

26/08/2026

نیپال میں اچانک شدید سیلاب (Flash Floods)! 🇳🇵
​اطلاعات کے مطابق آج نیپال کے مختلف حصوں میں شدید سیلابی ریلے آئے ہیں، جن کی خوفناک ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ 🌊⚠️
صورتحال کے پیشِ نظر حکام اور عوام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

26/08/2026

Eid Milad-un-Nabi ﷺ Celebrated with Religious Fervor in Poonch: Grand Processions Taken Out with Messages of Universal Peace and Brotherhood

26/08/2026

Poonch: Jashn-e-Eid Milad-un-Nabi ﷺ

22/08/2026

درختوں پر بندھی تاروں کے دیرینہ مسئلے پر محکمہ بجلی کے افسران سے اہم مکالمہ۔ جے ای کی لاعلمی سے لے کر AEE صاحب کے سیفٹی اصولوں اور کھمبے لگانے کے وعدے تک—دیکھیے سرفراز احمد کی یہ خصوصی تحقیقاتی رپورٹ۔

Jammu and Kashmir Government has ordered a major reshuffle in the Rural Development and Panchayati Raj Department, trans...
21/08/2026

Jammu and Kashmir Government has ordered a major reshuffle in the Rural Development and Panchayati Raj Department, transferring and posting 24 Block Development Officers, Look-after BDOs and equivalent officers across different blocks and offices in the Union Territory.,

JAMIA ZIA UL ULOOM DEPARTMENT OF SCHOOL EDUCATION POONCHRecognized By the Govt. of J&K Vide No: - Edu. 715 Dt.8/12/1993A...
21/08/2026

JAMIA ZIA UL ULOOM DEPARTMENT OF SCHOOL EDUCATION POONCH
Recognized By the Govt. of J&K Vide No: - Edu. 715 Dt.8/12/1993
Affiliated to JKBOSE Vide No: - (Aff/GEN/JD/PVT 85 Dated: - 8/10/2000

20/08/2026

ڈیڑھ مہینے کی خاموشی کے بعد اچانک مسلکی سیاست چمکانے والوں سے لے کر کمنٹس میں گالیاں بکنے والے ٹھیکیداروں تک—ایک کھرا، بے باک اور جھنجھوڑ دینے والا سوالیہ تجزیہ۔
وضو کے فرائض کا علم نہیں مگر فتوے بانٹنے میں سب سے آگے! شلوار، پگڑی اور فروعی مسائل پر امت کو تقسیم کرنے والوں کو کھلا آئینہ۔

19/08/2026

مظلومیت کے ڈرامے کی اصل حقیقت: عینی شاہدین اور امام صاحب کے سنسنی خیز انکشافات!
سوشل میڈیا پر پھیلائے گئے یکطرفہ جھوٹ اور مسلکی پروپیگنڈے کے بعد اب سنیے براہِ راست ان تمام لوگوں کے بیانات جو اس دن موقع پر موجود تھے۔
جنازہ پڑھانے والے معزز امام صاحب، بچی کے سگے ورثاء اور گاؤں کے ذمہ داروں نے کھول دی جھوٹ کی تمام پول۔ کسی الزامات یا فتوے بازی کی پروا کیے بغیر، صرف اور صرف زمینی سچائی عوام کی عدالت میں!
مکمل ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ حق پر کون ہے۔

Address

Poonch Haveli Jammu And Kashmir India
Poonch
185101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jammu kashmir News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share