Maqsood bhatti

Maqsood bhatti this is my pages

25/08/2026

محمد بشیر کے دونوں پاؤں مفلوج ہیں اور وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں، غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے محمد بشیر کے علاج کے لیے 4 لاکھ سے زائد رقم درکار ہے، آج وہ اپنی زندگی کی مشکل ترین گھڑی میں اہلِ خیر اور مخیر حضرات کی مدد کا منتظر ہے، ہم سب کے لیے یہ صرف ایک مدد نہیں بلکہ انسانیت کا فرض ہے کہ کسی مجبور انسان کا سہارا بنیں، آپ کی چھوٹی سی مالی مدد محمد بشیر کے لیے امید کی ایک نئی کرن بن سکتی ہے، آئیے انسانیت کے ناطے آگے بڑھیں، حسبِ استطاعت مدد کریں اور اس اپیل کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

23/08/2026

چھاترو معاملہ محکمہ تعلیم کے لیے باعث شرم اور والدین کے لیے سنگین فکر اخر کیسے بھیجے ایسے سکولوں میں بچوں کو 🥲

میں پوری کانگرس کمیٹی اور خاص کر جناب محترم شاہنواز چوہدری صاحب  کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مھجے اس ذمیداری کے قابل ...
22/08/2026

میں پوری کانگرس کمیٹی اور خاص کر جناب محترم شاہنواز چوہدری صاحب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مھجے اس ذمیداری کے قابل سمجھا میں اپنی محنت اور لگن سے اپنی ذمیداری پوری نبھانے کی کوشش کرو گا
مقصود بھٹی

22/08/2026

Great leader

20/08/2026
Morning time Foot Bridge Rajbhag
19/08/2026

Morning time Foot Bridge Rajbhag

18/08/2026

بریلوی ہیں تو ممکن ہے

#جنازہ

Address

Poonch
185121

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maqsood bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maqsood bhatti:

Shortcuts

Share