LOC Update

LOC Update Journalist

01/09/2025

نکیال ایل او سی پر دشمن اپنے علاقے میں صبح سویرے سرچ فائیر کی آڑ میں فائیرننگ۔۔
کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔۔۔🆘🆘

18/08/2025

آزاد کشمیر
طوفانی بارش کئی پل تباہ گھروں کی دیواریں گر گئیں۔۔
جانی نقصان کی بھی اطلاعت
خدا رحمت کی بارش عطا کر۔۔آمین

13/08/2025

کلگام آپریشن 9 انڈ ین فوجی ہلاک کئی ڈرون کیمرے اور ہیلی کاپٹر تباہ۔۔ سپاہی مٹی کھانے پر مجبور۔۔۔کئی فوجی
افسر بھی ہلاک ہوگے۔۔زراعع

05/08/2025

لائین آف کنٹرول
پونچھ سیکٹر پر بلکل امن ہے ۔۔فائیرننگ کی خبریں غلط ہیں۔۔
چند مقامات پر معمول کا سرچ فائیر ہوا ہے۔۔۔انڈین میڈیا دیکھنے سے پرہیز کریں۔۔شکریہ

05/08/2025

ہاۓ الرٹ🚫🆘
آج رات انڈین جیٹ طیارے
گردش میں رہے ۔۔
مودی پھر کوئی ایڈونچر کر سکتا ہے۔۔ 5 اگست یوم سیاہ

02/08/2025

مقبوضہ کشمیر
خون کی ہولی کئی دن سے جاری۔۔کئی انڈ ین ہلاک آزادی پسندوں کی شہادت کی بھی اطلاعت۔۔خدا رحم فرماۓ۔۔

ہجیرہ ایل او سی پر واقع علاقے بٹل سیکٹر دھرمسال عابد شہید موڑ کے نزدیک بھارتی فوجیوں نے دن رات سڑک بنانے کا کام شروع کیا...
14/07/2025

ہجیرہ ایل او سی پر واقع علاقے بٹل سیکٹر دھرمسال عابد شہید موڑ کے نزدیک بھارتی فوجیوں نے دن رات سڑک بنانے کا کام شروع کیا ہے
۔۔سیز فائر معاہدے کے تحت بارڈر کے اوپر پاکستانی ہندوستانی فوجیں کوئی یکطرفہ ترقیاتی کام نہیں کرسکتی۔
جبکہ آج سے کُچھ عرصہ قبل وادی نیلم میں سیز فائر لائن سے تقریباً 10 کلو میٹر دور کشمیری شھری اپنی ملکیتی زمین میں مکان کی تعمیرات کررہے تھے جسے انڈین فورسز نے بند کروا دیا تھا۔
حکومت پاکستان خصوصا افواج پاکستان فوری طور پر رابطہ کرکے یہ کام رُکوائیں۔

افسوسناک نوجوان LOC کراس کر گیا !!!!تفصیل پہلے کمنٹ میں۔۔۔۔👇
30/06/2025

افسوسناک نوجوان LOC کراس کر گیا !!!!
تفصیل پہلے کمنٹ میں۔۔۔۔👇

24/06/2025

اعلان ٹرمپ کا
ثالثی قطر کی !!
ایران اسرائیل جنگ بندی کرا دی گئی۔۔۔🚫🚫❌

23/06/2025

ایران کاآپریشن"بشارت الفتح"
قطر سمیت مختلف خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈوں پرمیزائل حملے۔۔!!!✌🆘🆘

Address

Poonch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LOC Update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share