UNN اردو

UNN اردو Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UNN اردو, Media/News Company, hari tehsil surankote poonch, Poonch.
(1)

یہ کون سی جگہ ھے ؟
22/08/2026

یہ کون سی جگہ ھے ؟

Congratulations to Advocate Sharaz Ahmed Bajjar on his appointment as District Vice President of poonch District Congres...
22/08/2026

Congratulations to Advocate Sharaz Ahmed Bajjar on his appointment as District Vice President of poonch District Congress Committee. His appointment is being seen as an important responsibility and a recognition of his political experience and public service. Best wishes to him for a successful tenure ahead.

21/08/2026

Justice for victim

21/08/2026

کم عمر بچی کے ساتھ پیش آنے والے مبینہ زیادتی اور قتل کے افسوسناک واقعے پر ایک شفاف، غیر جانب دار اور منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیے اور متاثرہ خاندان کو انصاف فراہم کیا جانا چاہیے۔ انصاف میں تاخیر، انصاف سے محرومی کے مترادف ہے۔

متاثرہ بچی اور اس کے خاندان کی آواز سنی جائے اور اس معاملے کی مکمل حقیقت عوام کے سامنے لائی جائے۔

#چترُو #کوکرناگ

20/08/2026

عید گاہ سرنکوٹ

18/08/2026

کتنا بے بس ھے یہ باپ جس کو اپنی بچی کا جنازہ نہی پڑہانے دیا

16/08/2026

16 اگست 2026 | راجوری

راجوری کے کوٹرنکہ سب ڈویژن کے کنڈی موڑہ علاقے میں آج المناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ایسوسی ایٹڈ ہسپتال جی ایم سی راجوری منتقل کر دیا گیا۔

اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین۔

15/08/2026

سوال مدرسہ پانی میں یا پانی مدرسے میں

14/08/2026

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنہایت رنج و غم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ ڈاکٹر اعجاز احمد خان ولد ریٹائرڈ ...
14/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت رنج و غم کے ساتھ یہ خبر موصول ہوئی کہ ڈاکٹر اعجاز احمد خان ولد ریٹائرڈ ماسٹر تنویر احمد خان، ساکن گنٹھل، محلہ استادان، لوئر گنٹھل اچانک اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔
ان کی اچانک اور ناگہانی وفات کی خبر انتہائی صدمہ انگیز اور دل دہلا دینے والی ہے۔ ان کا انتقال صرف ان کے خاندان کے لیے ہی نہیں بلکہ پورے معاشرے اور قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے۔ ان کی شخصیت، صلاحیتوں اور خدمات کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔
اس غم اور دکھ کی گھڑی میں، میں سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اپنی رحمتوں کے سائے میں جگہ دے اور ان کے والدین، اہلِ خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب اور تمام پسماندگان کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کے لیے صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو ابدی سکون عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و استقامت نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

Address

Hari Tehsil Surankote Poonch
Poonch
185121

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UNN اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UNN اردو:

Shortcuts

Share