17/08/2025
شیر ضرور کریں شکریہ #
اسلام عليكم میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ محمد
الطاف والد غلام حسین سیکنہ درہ سانگلہ تحصیل سرنکوٹ پونچھ تاریخ 15/08/2025مدینہ منورہ سے کہیں لاپتہ ہےاور ان کا فون بھی بند ہے اگر کسی کو بھی کہیں سے کوئی خبر ملے تو نیچے دے گے نمبرات پر رابطہ کریں
شیر ضرور کریں
0572095239
0552524784