
01/07/2025
Iqra Munawwar Hasan Gujjar
گوجر اقراء حُسنِ چوہان ہماری چھوٹی بہن ہیں اور گجر قوم کی شان ہیں ہمیں ان پر بڑا فخر ہے اللہ تعالی سلامت رکھے ان پر جن دونوں جوانوں نے ویڈیو بنائی تھی وہ فیک تھی اور انہوں نے اج معافی بھی مانگی اللہ تعالی اقراء گوجر بہن کو سلامت رکھے۔ ہماری ان بان شان ہنستے مسکراتے رہیں گندے لوگ کیچڑ اچھالتے رہتے ہیں بس ان کی عادت ہوتی ہے جن کے معیار اونچے ہوتے ہیں ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا جن کی سوچ اور نیت صاف ہو اللہ تعالی بھی ان کے ساتھ ہے
🤗🤗🤗😔🤗🤲🤲🤲🤲