29/09/2025
سرنکوٹ کی عوام کے لیے خوشخبری سرنکوٹ سے جموں آر ٹی سی بس سروس کی دیرینہ مانگ پوری سابق نائب صدر میونسپلٹی نے کیا افتتاح یہ آر ٹی سی گاڑی صبح سات بج کر چالیس منٹ پر بس اڈا سرنکوٹ سے جموں کی طرف روانہ ہو گی اس کا فائدہ خاص کر خواتین کو ہو گا جنہیں صرف اپنا آدھار کارڈ نمبر دکھا کر سرنکوٹ سے جموں تک مفت سفر کرنے کی راحت ملے گی وہیں مردوں کو آر ٹی سی گاڑی کا محض 350 روپیہ سرنکوٹ سے جموں کا کرایہ دینا ہوگا ڈرائیور سے رابطہ کرنے کے لئے فون نمبر 8899557976 پر رابطہ کر سکتے ہیں