Muhib e ali

Muhib e ali To have a love of Imam علی(ع) is my greatest victory Even if I dont have whole World beside me 🫀

إِنّا لِلّٰهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَایک ہی خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ پہلے نصیر احمد میر صاحب اور ان کے معصوم...
16/09/2026

إِنّا لِلّٰهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ایک ہی خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ پہلے نصیر احمد میر صاحب اور ان کے معصوم فرزند کی جدائی کا ناقابلِ بیان صدمہ، اور اب آج ان کے والدِ محترم کا بھی انتقال، اس غم کو مزید گہرا کر گیا ہے۔ 💔

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ والدہ محترمہ جناب شہید قاسم سلیمانی انتقال کر گئی🥺💔
16/09/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
والدہ محترمہ جناب شہید قاسم سلیمانی انتقال کر گئی🥺💔

جب تم سجدہ کرو🙇🏻🤌🏻تو اپنا جائزہ لو، صبح سے لے کر رات تک اپنے اعمال کو دیکھو👀کیا ہمارے اعمال خدا کی رضا کے لیے تھے..........
13/09/2026

جب تم سجدہ کرو🙇🏻🤌🏻
تو اپنا جائزہ لو، صبح سے لے کر رات تک اپنے اعمال کو دیکھو👀
کیا ہمارے اعمال خدا کی رضا کے لیے تھے.........؟؟🍂💔😭
شہید ابراہیم ہمت

التماس دعا 😢
Copied...... ✍🏻✍🏻

Every follow is more than a number — it’s a sign of love, trust, and support. ❤️Thank you for being part of MUHIB E ALI....
09/09/2026

Every follow is more than a number — it’s a sign of love, trust, and support. ❤️

Thank you for being part of MUHIB E ALI.
Your likes, comments, shares, and follows give us the strength to keep spreading a message of Faith, Knowledge & Humanity. ✨

Together, we grow.
Together, we inspire.
Together, we spread goodness. 🤍

Thank you for your support. Stay connected. ❤️
— MUHIB E ALI

08/09/2026

تولدتون مبارک ای مرھم قلب ما آقای عزیز ما
عشقمم دلممم جانممم 🥰💫😍🌹🫶🏻
قربان شما میرے عزیز رہبر سلامت باشید تا ظہور امام مہدی عج 🥀🤲🏻🥰💫

🌙✨ 17 ربیع الاول — جشنِ صادقینؑ ✨🌙💚 ولادتِ باسعادت رحمتُ للعالمین، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺاور🌹 ولادتِ باسعادت ام...
30/08/2026

🌙✨ 17 ربیع الاول — جشنِ صادقینؑ ✨🌙

💚 ولادتِ باسعادت رحمتُ للعالمین، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
اور
🌹 ولادتِ باسعادت امامِ علم و معرفت، حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
تمام اہلِ ایمان و محبانِ رسول ﷺ و اہلِ بیتؑ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔ 🫀❤️

یہ وہ بابرکت دن ہے جس نے عالمِ انسانیت کو رحمت، ہدایت، علم، اخلاق اور محبت کا عظیم پیغام عطا کیا۔
رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمدِ مبارک سے جہالت کے اندھیرے چھٹے اور انسانیت کو قرآن و ہدایت کی روشنی نصیب ہوئی، جبکہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے علم، حکمت اور معرفت کے چراغ روشن کیے۔

🌸 آئیے! اس بابرکت دن پر عہد کریں کہ ہم سیرتِ مصطفیٰ ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں گے، اخلاقِ نبوی ﷺ اپنائیں گے، علم و محبت کو فروغ دیں گے اور اہلِ بیتؑ کی تعلیمات پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے۔

🤲 یا اللہ! ہمیں عشقِ رسول ﷺ، محبتِ اہلِ بیتؑ اور سیرتِ محمد ﷺ پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔

💚 17 ربیع الاول جشنِ صادقینؑ
🌹 ولادتِ باسعادت حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
🌹 ولادتِ باسعادت امام جعفر صادق علیہ السلام

🎉✨ تمام عالمِ اسلام اور محبانِ محمد ﷺ و آلِ محمدؑ کو یہ پُرمسرت موقع بہت بہت مبارک ہو! ✨🎉

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ❤️

۹ ربیع الاول محبانِ اہلِ بیتؑ کے لیے خوشی، امید اور ولایت کی تجدید کا دن ہے۔ اس موقع پر امامِ زمانہ حضرت مہدی عجل اللہ ت...
22/08/2026

۹ ربیع الاول محبانِ اہلِ بیتؑ کے لیے خوشی، امید اور ولایت کی تجدید کا دن ہے۔ اس موقع پر امامِ زمانہ حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی امامت و ولایت سے اپنی وابستگی کا اظہار کیا جاتا ہے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جاتا ہے کہ اس نے ہمیں محمد و آلِ محمدؐ کی محبت اور معرفت سے نوازا۔ یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ حقیقی انتظار صرف الفاظ کا نام نہیں بلکہ اپنے کردار، اخلاق اور اعمال کو امامِ زمانہؑ کی رضا کے مطابق بنانے کا نام ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں امامِ عصرؑ کے سچے منتظرین میں شمار فرمائے، ہمارے دلوں کو محبتِ اہلِ بیتؑ سے منور رکھے اور امامِ زمانہؑ کے ظہورِ پُرنور میں تعجیل فرمائے۔ تمام محبانِ اہلِ بیتؑ کو ۹ ربیع الاول، عیدِ زہرا سلام اللہ علیہا اور تاج پوشیِ امامِ زمانہؑ بہت بہت مبارک ہو۔ 🌹💚🤲🏻

انا للہ وانا الیہ راجعون محمد امین بٹ ولد محمد قاسم بٹ خندہ ڈیوٹی کے دوران جانبحق ہوگیے مرحوم بہت ہی محنت کش تھےاور محبت...
18/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
محمد امین بٹ ولد محمد قاسم بٹ خندہ ڈیوٹی کے دوران جانبحق ہوگیے
مرحوم بہت ہی محنت کش تھےاور محبت اھلبیت علیھم اجمعین کا جانثار تھا

حیا و پردہمغرب نے فیشن کے نام پر ہماری بیٹیوں سے چادر چھینی۔:حیا اور پردہ صرف ایک لباس نہیں، بلکہ ایک عورت کا وقار، اس ک...
16/08/2026

حیا و پردہ

مغرب نے فیشن کے نام پر ہماری بیٹیوں سے چادر چھینی۔:

حیا اور پردہ صرف ایک لباس نہیں، بلکہ ایک عورت کا وقار، اس کی عزت اور اس کی حفاظت کا ضامن ہے۔ مغرب کے دکھاوے اور فیشن کی زرق برق نے ہمیں ہماری اصل قدروں سے دور کرنے کی کوشش کی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب کسی قوم میں بے حیائی عام ہو جاتی ہے اور حیا و پردہ کا سلیقہ ختم ہونے لگتا ہے، تو وہ قوم اپنی فکری اور اخلاقی آزادی کھو بیٹھتی ہے۔ اپنی اقدار کی حفاظت کیجئے، کیونکہ سچی عزت اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے راستے میں ہی ہے۔ ✨✨

فیشن کی دلکش دنیا نے آزادی کا نام دے کر ہم سے ہماری تہذیب، ہماری چادر اور ہمارا وقار چھیننے کی کوشش کی ہے۔ حیا مومن کا زیور ہے اور پردہ اس کی ڈیرھ۔ جب قومیں اخلاقی طور پر پست ہوتی ہیں، تو وہ غلامی کی طرف قدم بڑھاتی ہیں۔ آئیے! حیا کو اپنا شعار بنائیں اور اپنی آنے والی نسلوں کو اس مغرب زدہ طوفان سے محفوظ رکھیں۔ 🌙🌸

"یاد رکھو جس قوم کی عورتیں بے پردہ ہو جائیں، وہ قوم جلد غلام ہو جاتی ہے۔"
مغربی فیشن کی تقلید میں ہم نے اپنی اصل پہچان کو کھو دیا ہے۔ چادر اور پردہ عورت کے لیے قید نہیں بلکہ اس کی عزت و تائید کا تاج ہے۔ حیا کو اپنائیے اور اپنی ثقافت و دین پر فخر کیجئے۔

#اخلاقیات

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ With profound grief and sorrow, we inform you that Farhat Zehra, resident of...
12/08/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

With profound grief and sorrow, we inform you that Farhat Zehra, resident of Hawal, Srinagar, has pass^ed away.

May Almighty Allah (SWT) grant her the highest مقام in Jannat-ul-Firdous and give her family Sabr-e-Jameel.

🖤 Farhat Zehra
🤲 May Allah (SWT) bless her soul. Ameen.

Address

Pulwama
Pulwama
192301

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhib e ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhib e ali:

Shortcuts

Share

Category