11/08/2025
: اللَّهُمَّ اسْقِنَا غَيْثًا مُغِيثًا مَرِيئًا مَرِيعًا نَافِعًا غَيْرَ ضَارٍّ، عَاجِلًا غَيْرَ آجِلٍ
اے اللہ! ہمیں ایسی بارش عطا فرما جو ہم پر مددگار، خوشگوار، فائدہ مند اور نقصان دہ نہ ہو، جلدی آنے والی ہو اور دیر سے نہ ہو۔