JK Nama Barr

JK Nama Barr Regd.No.JK URDOO 941/05
Nama Barr is a leading News & Entertainment media house with a wide reach among masses in J&K.

JK Nama Barr also house Urdu Newspaper twice in a month.

24/07/2025

ٹھیکدار ایسوسی ایشن کی ڈاک بنگلہ سرنکوٹ میں اہم میٹنگ، فنڈز ریلیز نہ ہونے پر احتجاج کا انتباہ

23/07/2025

ماڈل اسکول سرنکوٹ کے قریب زمین ایک بڑا حصہ کھسک چکا ہے جس سے بھاری نقصان ہونے کا اندشہ ہے

23/07/2025

سرکاری میڈل سکول کی عمارت پوری طرع آب غوط طلبہ اور عملہ کے لیے محفوظ نہ ہے انتظامیہ کی توجہ لازمی

22/07/2025

موسلا دار بارش کی وجہ سے پوٹھ گاوں کے رہاشی برکت چوہدری وارڈ نمبر دو اپر پنچایت کا مقان زمین بوس ہو چکا تاہم کوی بھی جانی مالی نقصان نہ ہوا ہے

22/07/2025

جموں پونچھ قومی شاہراہ پر کلائی کے مقام پر پسی بروقت مشین لگا کر شاہراہ کو ٹریفک آمدورفت کے لیے بحال کرنے کی کوشش

22/07/2025

انتظامیہ کی جانب سے تحصیل سرنکوٹ کی عوام کو مطلع کیا گیا ہے کہ اگلے چند گھنٹوں میں زور دار بارش ہونے کا امکان ہے اس لیے ندی نالوں کے پاس نہ جایں اگر کوئی پریشانی ہوتی ہے ہے تو انتظامیہ سے رجوع کریں

20/07/2025

بدھا امرناتھ جی یاترا کے پیش نظر شیو کرشن مندر سرنکوٹ میں پولیس و سول سوسائٹی نے سناتن دھرم سبھا سرنکوٹ کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں دوران یاترا سیکورٹی اور دیگر انتظامیہ پر تبادلہ خیال کیا گیا

17/07/2025

وقف بورڈ کا علماء کرام وآئمہ مساجد کے تئیں سوتیلہ رویہ ناقابل برداشت
علماء کرام آئمہ مساجد نے تصفیہ طلب معمہ کے فوری تدارک کا کیامطالبہ اور معاملہ نہ سلجھنے پر آئندہ جمعہ کو ہمہ گیر احتجاج کرنے کا دیا انتباء

17/07/2025

گزری شب جموں پونچھ NH 144A بای پاس پوٹھہ کے مقام پر ایک لوڈ کریر خادثے کا شکار ہوا کوی بھی جانی نقصان نہیں ہوا یہ خادثہ شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے ہوا کیونکہ شاہراہ میں بڑے بڑے گڈے پڑے ہیں کمپنی کی سست روی کی وجہ سے اور کام میں تاخیر کی وجہ سے یہ خادثہ پیش آیا

14/07/2025

Medical camp organized by Indian Army at Middle Sanai Health Center Inayat Nagar where people got their physical check-ups and free medicines were also provided by the Indian Army

10/07/2025

سرنکوٹ کے گاوں سنیی میں پاگل کتوں کا کہر محکمہ وایلڈ لایف سے کاروای کی گزارش تاکہ انسانی جانوں اور مال مویشیوں کو محفوض کیا جاے

07/07/2025

سرنکوٹ گاوں درابہ میں آج شراب کی دوکان کو انتظامیہ نے ضبط کیا مقامی لوگوں نے انتظامیہ کے خق میں نہرے بلند کیے اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا

Address

Punch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JK Nama Barr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share