
17/04/2025
*عادل پبلیکیشن، پونے فخر کے ساتھ اپنی تازہ ترین تعلیمی پیشکش پیش کر رہا ہے، جو اردو پڑھنے اور لکھنے کیلئے بے حد مفید (رنگین) کتاب ہے۔خاص طور پر جماعت اوّل سے جماعت پنجم تک کے طلباء کے لیے تیار کی گئی ہے، جو انگلش میڈیم، سیمی-انگلش اور اردو میڈیم اسکولوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
یہ کتاب لسانی اور تعلیمی ضروریات کی گہری سمجھ کے ساتھ تیار کی گئی ہے اور یہ کم عمر طلباء کی اردو زبان کی مہارتوں کو بہتر بنانے کے لیے ایک مکمل معاون ذریعہ ہے۔ ان کتب میں ہدایات اور اسباق انگریزی زبان میں بھی شامل کئے گئے ہیں۔ سی بی ایس ای پیٹرن کو مد نظر رکھ کر نصاب ترتیب دیا گیا ہے۔
نمونہ کاپی (Sample Copy) کیلئے رابطہ کریں۔
عادل پبلی کیشن پونہ
*WhatsApp no. 9765748585*