Asrar Najmi Official

Asrar Najmi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asrar Najmi Official, Digital creator, Pune.

Islamic Scholar
General Secretary Qadri Educational Welfare Society

Ye Molana Asrar Quadri Najmi (Owner Quadri Agency youtube channel & Asrar Quadri Official youtube channel) Ka Official page Hai

30/09/2025

कामयाब ना होने की 5 वजह || Jo Ye 5 Kaam Karta Hai Wo Kabhi Kamyab Nahi Hota Hai? Nakami Ki Wajah

30/09/2025

गरीबी से छुटकारा पाने के लिए ये 3 काम करना पडता है? Gareebi Se Nijat Pane Ke Liye Ye 3 Kaam Karen

   ❤️  جماعت اسلامی ہند کے امیر محترم سعادت اللہ حسینی صاحب مرکزی ملی شخصیات میں واحد شخصیت ہیں جنہوں نے مولانا توقیر رض...
29/09/2025

❤️
جماعت اسلامی ہند کے امیر محترم سعادت اللہ حسینی صاحب مرکزی ملی شخصیات میں واحد شخصیت ہیں جنہوں نے مولانا توقیر رضا صاحب کی گرفتاری کے خلاف صریح آواز اٹھائی ہے۔
مولانا توقیر رضا صاحب صف اول کے ملی قائدین میں سے ہیں وہ بریلوی مسلک کے اہم رہنما ہیں حتیٰ کہ ہندوستان میں ہمارے سنی برادران کے روحانی پیشوا سمجھے جانے والے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان صاحب مرحوم کے پرپوتے بھی ہیں ایسے ہی وہ تاج الشریعہ کے لقب سے مشہور سنی طبقے کے بڑے فقیہ مفتی محمد اختر رضا قادری صاحب کے بھانجے بھی ہوتے ہیں اور اتحاد ملت کاؤنسل کے صدر ہیں ۔ اس مزید تعارف کی روشنی میں دیکھیں تو دیگر مکاتب فکر کے مسلمان سمجھ سکتے ہیں کہ توقیر رضا صاحب کی گرفتاری یوگی آدتیہ ناتھ کا کتنا بڑا قدم ہے اور اس سے یوگی آدتیہ ناتھ جیسے ظالموں کے حوصلے مزید کتنے بلند ہوں گے؟
لیکن افسوس کہ نہ صرف جمعیتیں تماشا دیکھ رہی ہیں بلکہ بڑی بڑی درگاہوں کے اہم سجادہ نشین بھی منہ پر تالا لگائے ہوئے ہیں جبکہ توقیر رضا صاحب کی گرفتاری نہ صرف سنی بریلوی مکتب کی توہین ہے بلکہ یہ تمام مسلمانوں کے لیے صاف وارننگ ہے۔
میری بھی توقیر رضا صاحب سے دو ملاقاتیں ہیں ۔ وہ اپنے طور پر جس قدر ممکن ہوتا ہے ملت کی نمائندگی کے لیے سوچتے رہتے ہیں اور جو کر سکتے ہیں اس کے لیے کوششیں کرتے ہیں ۔ اختلاف و اتفاق کا یہ موقع نہیں ہے، جو لوگ اس وقت اختلافات کی باتیں کررہے ہیں وہ مسلمانوں میں نادان بدخواہ ہیں، بہرحال اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ وہ رسولِ اعظم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس اور غیروں کے درمیان ملت کے وقار کو لےکر ہمیشہ غیرت مند رہتے ہیں۔
جب سے مولانا توقیر رضا صاحب کی گرفتاری ہوئی ہے اور انہیں جیل بھیجا گیا ہے ہمارا دل مضطرب ہے، مزید اضطراب یوں ہے کہ اس واقعے کی نزاکت کو مسلم قائدین نے ویسے سمجھا نہیں جیسا سمجھنے کا حق تھا،
میں تو بہت صاف کہتا ہوں کہ ۔ جو مسلم قائدین* سوچتے ہیں کہ اعلیٰ سنگھی پیشواؤں اور مودی نواز برہمنوں کے ساتھ ان کے ذرا گاڑھے تعلقات ہیں اس لیے وہ بچے رہیں گے تو وہ سخت غلط فہمی کا شکار ہیں چاہے وہ تنظیموں کے صدور سیکریٹریز ہوں یا درگاہوں کے سجادہ نشین ایک ایک کرکے یہ ظالم ہندوتوادی ایمپائر سب کو سجدہ کرنے پر مجبور کرےگا سمجھوتے سے کام نہیں چلےگا۔*
مولانا توقیر رضا صاحب کی گرفتاری پر اس لیے بھی مزید تکلیف ہےکہ ان پر الزامات یکطرفہ طور پر سفید جھوٹ اور ہندوتوادی میڈیا کا پروپیگنڈہ ہیں اس کی تحقیق ہم نے اپنی سابقہ تحریروں میں پیش کی ہے، کہ توقیر رضا صاحب کے احتجاج کا پروگرام کیسا تھا اور اسے سنگھی میڈیا و یوگی آدتیہ ناتھ نے کیسا بنا کر پیش کردیا اور مولانا کو جیل بھجوادیا، مولانا توقیر صاحب کا جذبہ رسولِ اعظم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کا دفاع تھا اس لیے ان پر آنے والی آزمائش کو لےکر تکلیف ہے، اللہ انہیں ثابت قدم رکھے اور اس آزمائش کے بعد ان کا اقبال بلند ہو اور وہ ملت اسلامیہ کے لیے مزید خدمات انجام دیں ۔
ایسے وقت میں امیر جماعت اسلامی محترم و مکرم سید سعادت اللہ حسینی صاحب کا بیان ایک دوست نے ابھی بھیجا جس میں انہوں نے مولانا توقیر رضا صاحب کی گرفتاری پر ویسی آواز بلند کی ہے جیسی کہ جانے چاہیے تھی، جماعت اسلامی ہند کے امیر نے ملی اتحاد اور ظالموں کے مقابلے میں مومنین کے سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہونے کا منظر پیش کرنے کی اپنی کوشش کی ہے جوکہ دراصل عالم اسلام کی نظریاتی " تحریکات اسلامی " کی جڑ ہے۔ اس بےباک آواز اور بروقت نمائندگی پر میں امیر جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کی تائید کرتا ہوں ۔
اللہ تعالیٰ مولانا توقیر رضا صاحب کو جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے ۔
✍️: سمیع اللہ خان

29/09/2025

अकेले रहने के फायदे || Akele Rahne Ke Fayde Kya Kya Hain? Amazing Benefits of Living Alone

27/09/2025

अचानक बरैली में ये क्या हो गया? Baraily Me Jo Huwa Us Ka Zimmedar Kon Hai? Molana Tauqeer Raza Sahab

27/09/2025

दुकान में भीड ही भीड होगी || Dukan Me Barkat Ka Wazifa || दुकान में ग्राहक बढाने का जबरदस्त वजीफा

27/09/2025

3 लोगों से हमेशा दूर रहें वरना नुकसान उठाना पड़ सकता है || Kon Se Logon Se Door Rahna Chahiye

26/09/2025

नापाकी की हालत में बाल काटना नाखून काटना जाएज़ है या नहीं? Napaki Ki Halat Me Baal Nakhoon Katna?

26/09/2025

सिर्फ 15 दिन तक खाएं और बीमारी जड से करें खतम | सागूदाना तालमखाना और दूध से करें बडी बीमारी का इलाज

25/09/2025

Shadi Se Pahle Ladki Ladka Ik Doosre Ko Dekh Sakte Hain? शादी से पहले लडकी को देखना जाऐज है या नहीं

25/09/2025

पैसा बचाने के 10 राज़ जो आप नहीं जानते हैं || Paisa Bachane Ka Asan Tareeqa || पैसा की बचत कैसे करें

Address

Pune
411062

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asrar Najmi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share