
05/03/2025
آپ سبھی کا بہت بہت شکریہ آپ لوگوں نےمیرا بہت ساتھ دیا ہے اور ہمارے دوکان پر آکر خریداری بھی کی ہے اس سے بڑھ کر آپ لوگوں نے گراہک(customer) کو ہماری دوکان کے طرف motivate بھی کیا❤۔ مزید آپ بھائیوں سے محبت اور دعا 🤲 کی درخواست ہے۔ آپ کا بھائی محمد رفیق اعظم ۔ ( ہر لوگ اپنے لوگوں کو دیکھتا ہے۔ ہم لوگ بھی اپنوں کو دیکھیں)🙏(❤ آئے اپنوں کے یہاں سے خریداری🤝 کریں۔❤)