Faize Shahe simna

Faize Shahe simna اشرفی ناز کر تو اشرف پر
کون پاتا ہے خاندان ایسا

23/04/2024

Ahbab pege ko follow zaror karen

15/02/2024

Aap ka chota bhai
Noor mohammad Jamai

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔امید ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہوں گے ۔مخدوم اشرف کانفرنسخانقاہ اشرفیہ ، و مدرسہ محمود الع...
14/02/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
امید ہے کہ آپ بخیر و عافیت ہوں گے ۔
مخدوم اشرف کانفرنس
خانقاہ اشرفیہ ، و مدرسہ محمود العلوم اشرف نگر بائسی ضلع پورنیہ میں 20 فروری بروزِ منگل منعقد ہونے جارہی ہے ۔ جس میں خصوصی شرکت سفیر و امن و محبت قائد ملت سید شاہ محمود اشرف اشرفی جیلانی سجادہ نشیں آستانہ عالیہ اشرفیہ کچھوچھہ شریف فرما رہے ہیں ۔
میری معلومات کے مطابق بائسی و مضافات میں یہ پہلا موقع ہے کہ جامع اشرف کے برانچ میں دستار بندی ہونے جارہی ہے ۔ اس پروگرام کو مکمل کامیابی کے ساتھ ہم کنار کرنے کے لیے آپ کا ساتھ بہر حال چاہیے ۔ دامے ،درمے ، قدمے سخنے جس سے جہاں تک ہو سکے اس پروگرام میں ضرور شریک ہوں ۔ اور ہمارے حوصلوں کو پرواز عطا کریں ۔
تو یاد رکھیں 20 فروری بروز منگل بعد نماز مغرب اشرف نگر پورب چوک بائسی پورنیہ بہار ضرور تشریف لائیں ۔

14/02/2024

بائسی پورنیہ بہار

Address

Purnea

Opening Hours

9am - 5pm

Telephone

+919279055074

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faize Shahe simna posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faize Shahe simna:

Share