Mahi Danish Offical

Mahi Danish Offical Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahi Danish Offical, Gaming Video Creator, Qazigund.

23/03/2023

"والله يھدى میں يشاء الى صراط مستقيم"
✍🏻 کل سے کچھ بے لگام جانور علماء و شريعت کے بارے ميں بلا جھجک مزاق و مسخرے کرتے هويے نظر ايے لهذا مناسب سمجھا تنبيها کچھ احکام شرع عرض کر دوں.....
🙏الله تعالى سمجھنے کى توفيق عطا کرے( امين)

مسئله کو بغور پڑھيں اور ثواب کى نيت سے شيئر📳 بھى کر ديں هوسکتا هے اپ کسى کا ايمان بچانے ميں مددگار ثابت هوں
----------------------------------------
1شريعت کى توهين کرنا کفر هے(منح الروض الازھر)
2ھم کو شريعت نه منظور اور رواج منظور هے کلمه کفر هے(فتاوى رضويه، ج ١٤)
3مسئله شريعت سن کر کهنا يه فضول من گڑھت اور زبردستى کا لٹھ چلانا هے، کلمه کفر هے
4 شريعت کو فرضى اور خود ساخسته کهنا کفر هے
5شريعت تو مولويوں کى گھڑى هوئى باتيں هے ايسا کهنا کفر هے
__________________
اب علماء کى توهين کے بارے ميں چند مسائل ملاحظه هوں;
1 جس نے توهين كى نيت سے كسى عالم برحق کا صيحح فتاوى زمين پر پھينكا يا كها شريعت كيا هے دونون چيزيں کفر هے(منع الروض)
2 جوكهے علماء جو سکھاتے هيں محض خواهشات ودھوکه هيں يه بھى کلمه کفر هے( عالمگيرى،ج ٢)
3علم سے جهالت بهتر هے ياعالم سے جاھل اچھا هے کهنا کلمه کفر هے(مجمع الانھر)
4مولوى لوگ کيا جانے کلمه کفر هے اگر علماء کى تحقير مقصود هو تو ( فتاوى رضويه)
5يه کهنا الله تعالی نے دين کو اسان اتارا تھا مولويوں نے مشکل بنا ديا کلمه کفر هے( مجمع الانھر،ج ٢)
6عالم سارے ظالم مطلقا علماء حق کے بارے ميں ايسا جمله کهنا کفر هے.
7مولويوں نے دين کے ٹکڑے ٹکڑے کر ديے کلمه کفر هے (عالمگيرى،ج٢)
📳مزيد قارئين کرام سے گزارش هے که جنبش قلم ميں لغزش کا امکان هوتا هے لهذا کسى طرح کى بھى غلطى پر تنقيد برائے تنقيص سے صرف کرتے هويے بغرض صيحح اسکى نشاندهى فرمائيں تاکه اسے دور کيا جاسکے۔۔۔
✍🏻الکاتب لھذه الرساله المتعلم جامعه مرکز الثقافتۃ السنية کيرلا
محمد عاقب
----------------------------------------
نوٹ؛ اپنے ايمان کى فکر کرتے هويے احتياطا تجديد ايمان ضرور کر ليں...( بالخصوص جن سے ان کلمات کا صدور هوا هو)
📖 "لا اله الله محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم"

22/03/2023
25/02/2023

Moulana Nisar sahab at Umrah

رکن شوری عبدالحبیب عطاری کے ساتھ FGRF کی ٹیم ترکیہ زلزلہ متاثرین کی مدد کرتے ہوئے    Fgrf team and maulana abdul habib a...
08/02/2023

رکن شوری عبدالحبیب عطاری کے ساتھ FGRF کی ٹیم ترکیہ زلزلہ متاثرین کی مدد کرتے ہوئے

Fgrf team and maulana abdul habib attari visited an earthquake-affected area and distributed food among the victims.

Turkiye.

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته آج ۸ فروری 2023 کی صبح ہے تقریبً ۷ بج رہے ہیں اس وقت جہاز میں ہوں ویسے تو میں نے کئی م...
08/02/2023

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
آج ۸ فروری 2023 کی صبح ہے تقریبً ۷ بج رہے ہیں اس وقت جہاز میں ہوں ویسے تو میں نے کئی ملکوں کے سفر کئےمگر آجکا یہ سفر بڑا ہی عجیب اور انوکھا ہے عام طور پر جب ترکی آنا ہوتا ہے اور اسکے کسی شہر میں جانا ہوتا ہے تو لوگوں کے چہروں پر خوشی و مسرت نظر آتی ہے گھومنے پھرنے آنے والوں کے چہروں پر خوشی ہی ہوتی ہے اپنے بچوں کے ساتھ پرمسرت ہوتے ہیں مگر آج منظر بلکل الگ ہے کئی آنکھیں اشکبار کئی لوگ رو رہے تھے کچھ دلاسہ دے رہے تھے ایسا محسوس ہو رہا تھا کسی کے عزیز بچھڑ گئے کوئی کسی کی تلاش میں جا رہا ہے ہمارے جہاز میں جہاں غمزدہ چہروں کے ساتھ لوگ ہیں وہاں ریسکیو کے بہت سارے افراد بھی ہیں انسانوں کے ساتھ ساتھ کتے بھی سفر کر رہے ہیں ٹرینڈ ہیں جو ملبے سے زندہ انسان کو سونگھ کر نشاندھی کر سکتے ہیں اور اس وقت ایسا لگتا ہے کے پورا ترکی ہی غمزدہ ہے ۱۰ شہروں میں ہزاروں لوگ انتعقال کر چکے کئی ملبے میں دبے ہیں اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں، آج اُس سرزمین کی جانب جا رہے ہیں مسلسل زلزلے کے جھٹکے آرہے ہیں اللہ پاک اُن سب کی حفاظت فرمائے ہماری بھی حفاظت فرمائے اللہ پاک ہماری مدد فرمائے اللہ پاک ہمارے شعبے ایف جی آر ایف کو سلامت رکھے اور ہمیں دکھیاری امت کی مدد کی توفیق عطا فرمائے۔
اگر آپ دنیا میں کہیں بھی ہیں تو اپنی FGRF کے ذریعے ان دکھیاروں کی مدد فرمائیں۔
اللہ پاک ہم سب کی حفاظت فرمائے۔
آمین۔۔

ترکی شام اور دنیا بھرکے مسلمانوں کی خیر خواہی کیلئے FGRF سے تعاون فرمائیں

مولوی نذیر کے متعلق اھل سنت شرعی کونسل کا فتویٰ
04/02/2023

مولوی نذیر کے متعلق اھل سنت شرعی کونسل کا فتویٰ

Address

Qazigund

Telephone

+919682121773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahi Danish Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahi Danish Offical:

Share