Akram writes4

Akram writes4 تجھ سے بچھڑ کر ــــــ اتنا سا فرق پڑا

تیرا گیا کچھ نہیں ـــــ میرا رہا کچھ نہیں

وہ کہ رہی تھی قسمیں دے کر کبھی نہیں چھوڑونگی پھر ایسے چھوڑ دیا جیسے میں زندگی میں تھا ہی نہیں
22/03/2025

وہ کہ رہی تھی قسمیں دے کر کبھی نہیں چھوڑونگی
پھر ایسے چھوڑ دیا جیسے میں زندگی میں تھا ہی نہیں

*واپس لے آیا ڈاکیا چٹھی میری*💔😰                  `ہائے`❤‍🔥*بولا پتہ ٹھیک تھا مگر لوگ بدل گئے تھے*🥹😭
02/03/2025

*واپس لے آیا ڈاکیا چٹھی میری*💔😰

`ہائے`❤‍🔥

*بولا پتہ ٹھیک تھا مگر لوگ بدل گئے تھے*🥹😭

24/02/2025
افسوس ہے مگر اب شکوہ نہیں مجھے ۔اک شخص ساتھ رہ کے سمجھا نہیں مجھے ۔
18/02/2025

افسوس ہے مگر اب شکوہ نہیں مجھے ۔
اک شخص ساتھ رہ کے سمجھا نہیں مجھے ۔

🖤🖤
16/02/2025

🖤🖤

میرے ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دےیا مجھے چھوڑ دے ،انکار مکمل کر دےتو جو خوش ہےتو یہی بات مجھے ہے کافیجیت جا مجھ سے،میری...
14/02/2025

میرے ہو جا، مجھے اے یار مکمل کر دے
یا مجھے چھوڑ دے ،انکار مکمل کر دے

تو جو خوش ہےتو یہی بات مجھے ہے کافی
جیت جا مجھ سے،میری ہار مکمل کر دے🥹

Bat khatam Hogi qabar ki metii pe
12/02/2025

Bat khatam Hogi qabar ki metii pe

_دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے_😢_ہم ٹوٹی ہوںٔی چیز کا طحفہ نہیں دیتے😔🔐🥺_
11/02/2025

_دل چھوڑ کر کچھ اور ہی مانگا کرو ہم سے_😢
_ہم ٹوٹی ہوںٔی چیز کا طحفہ نہیں دیتے😔🔐🥺_

گرتی نہیں کیوں مجھ پہ کسی زخم کی شبنم میں قافلۂ درد سے بچھڑا ہوا کیوں ہوں🩶
10/02/2025

گرتی نہیں کیوں مجھ پہ کسی زخم کی شبنم
میں قافلۂ درد سے بچھڑا ہوا کیوں ہوں🩶

Address

Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akram writes4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share