سید نانگا باجیؒ ویلفیئر ٹرسٹ

  • Home
  • سید نانگا باجیؒ ویلفیئر ٹرسٹ

سید نانگا باجیؒ ویلفیئر ٹرسٹ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سید نانگا باجیؒ ویلفیئر ٹرسٹ, Digital creator, Chisht Nagar , Balli , Salsui , Kalakote, .

حسینی سید
حضرت سید نانگا باجی صاحبؒ کا اصل نام حضرت سید رسول شاہ صاحبؒ ہے اور نانگا نام سے مشہور ہوئے یہ نام باجی صاحب کو اولیاء کرام نے دیا ہے اور نانگاہ سے مراد وہ ولی اللہ جس کی ایک نگاہ پڑھتے ہی اللہ پاک ہر ایک کی مراد پوری کر دیا کرتا تھا۔

23/08/2025
22/08/2025

بروز بدھ 20 اگست 2025
جناب حضرت الحاج باجی سید الطاف حسین شاہ چشتی قادری کی صدارت میں ایک جلسہ دستار بندی محلہ چھپریاں میں منعقد ہوا۔ جس میں حفظ سے فارغ ہونے والی بچی رافیعہ کوثر بنت حاجی محمد خالق مرحوم چھپریاں کی رہنے والی بچی نے تقریبا ایک سال میں حفظ القرآن سے فارغ ہو گئی
بچی کے استاد محترم حافظ وقاری محمد یوسف رضا نقشبندی القادری امام بلال جامع مسجد نے بڑی محنت سے بچی کو پڑھایا اور تقریبا ایک سال میں بچی حافظ قران بنی

21/08/2025

#مرشد Syed Ajaz Ali

18/08/2025

اللہ پاک آپ ہم سب کو ان آفات،سیلاب، سے پنجتن پاکے کےصدقے بچا ے رکھے اور ہم سب کی عمروں میں برکتیں عطا فرمائے توبہ استغفار کرنے کی توفیق عطا فرمائے ایمان کامل پر موت عطا فرمائے

17/08/2025

#مرشد Syed Ajaz Ali

Address

Chisht Nagar , Balli , Salsui , Kalakote

185202

Website

https://www.youtube.com/@syednaangahbajisahib, https://chat.whatsapp.com/KjYUL5D2DdHFNlIelQEF

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سید نانگا باجیؒ ویلفیئر ٹرسٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share