
24/03/2024
اہل خیر حضرات سے امداد کی اپیل
یہ بندہ محمد ایوب ولد محمد حسین ساکن پھلنی تحصیل بدھل ضلع راجوری کا رہنے والا ہے۔ نہایت نیک سیرت اور پابند صوم و صلوٰۃ تھا۔اور جامع مسجد پھلنی کا مؤذن تھا ۔بہت غریب اور عیال دار ہے ۔اس کی سات لڑکیاں اور ایک لڑکا ہے۔ مسجد کے قریب اس کے پاس صرف ایک کنال زمین ہے جس میں اس نے مکان بنایا ہوا ہے ۔ پچھلے سال درخت سے گرنے کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کر مکمل طور ناکارہ ہو چکا ہے کروٹ بدلنے کیلئے بھی دوسرے آدمی کی ضرورت پڑتی ہے گویا چارپائی پر ایک زندہ لاش ہے ۔ امداد کا انتہائی مستحق ہے۔ اہل خیر حضرات اس کی حالت اور بچیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے خدا کیلئے اس کی مدد فرمائیں صدقہ خیرات کیلئے اس زیادہ مستحق کوئی نہیں ہوگا۔ یہ اس اکاؤنٹ نمبر ہے
Mohd Ayoub 6005183753
Account No.
0659040100000914
JK BANK BUDHAL
IFCS CODE JAKA0BUDRAJ
----------------------------
تحریر ۔۔۔۔ عبد الرشید حسنال
تصدیق
مولانا شاہ محمد صاحب امام جامع مسجد پھلنی +919906241443
سرپنچ محمد اقبال ٹھکر پھلنی
7780997632